تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

پنجاب میں ساتویں تک طلبا کو بغیر سالانہ امتحان کے پاس کرنے کا فیصلہ

نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوتا ہے جبکہ 5 اپریل تک تمام اسکول بند ہیں۔

March 15, 2020

خادم حسین رضوی کے بھتیجے سمیت 25 ٹی ایل پی کارکنوں کی سزائیں معطل

ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور، ایک ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم

February 20, 2020

پنجاب بھر میں پہلی سے ساتویں جماعت تک فیل پاس کا نظام ختم

نیا تعلیمی سال یکم اپریل کے بجائے یکم مارچ سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا

February 12, 2020

ریلوے مین لائن پروجیکٹ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ، بلٹ ٹرین بھی چل سکے گی

وزیر اعظم عمران خان، چینی صدر کے ساتھ میگا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ایک لاکھ 15ہزار ریکارڈ ملازمتیں پیدا ہوں گی

February 6, 2020

پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام آج سے باقاعدہ فعال ہوجائیگا

پرانے بلدیاتی نظام کے تمام بلدیاتی اداروں کے سرکاری بنک اکاؤنٹس بند ہوجائیں گے

February 5, 2020

آٹے اور گندم کا بحران جاری، 20 کلو کا تھیلا مارکیٹ سے غائب

راولپنڈی میں 15کلو کا تھیلا805روپے میں بکنے لگا، نانبائیوں کی ننکانہ ، پشاورمیں ہڑتال

January 21, 2020

پنجاب میں سرکاری دینی مدارس کا نظم ونسق چلانے کیلئے باقاعدہ ادارہ قائم

نئے ڈائریکٹوریٹ کا دائرہ کار پنجاب کے تمام 36 اضلاع تک وسیع کیا جارہا ہے، ڈائریکٹوریٹ ذرائع

January 15, 2020

پنجاب میں جنگلی حیات اور پالتوجانوروں کی افزائش کیلیے بڑا پراجیکٹ تیار

حکومت نے پنجاب کے تمام اضلاع کے ضلعی وائلڈ لائف افسران سے اضلاع میں ایسے بنائے گئے جنگلی فارمز ہاوسزکی فہرست مانگ لی۔

January 12, 2020

راولپنڈی میں 15 سال سے 11 ترقیاتی منصوبے ادھورے

اخراجات میں 500 فیصد اضافہ، شہباز شریف نے 10 پراجیکٹ اپنے دور حکومت میں بند رکھے

December 30, 2019

سیاسی جماعتوں میں قربانی دینے والے کارکنوں کا ’’شارٹ فال‘‘

پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی سب سے زیادہ متاثرہ رہیں

December 30, 2019
12