تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

پاکستان پوسٹ نے 36 ریسٹ ہاؤس سیاحوں کیلیے کھول دیئے

پاکستان پوسٹ کے ان ریسٹ ہائوسز میں 11 اے کیٹیگری، 20 بی کیٹیگری اور 5 سی کیٹگری کے ریسٹ ہائوسز ہیں۔

May 17, 2019

سی پیک میں استعمال ہونے والے سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

ریل کی کوچز کے یہ تمام اسپیئر پارٹس ہیں جنھیں ریلوے کیریج فیکٹری میں اسمبل کیا جائے گا یہ 300 کوچز کے اسپیئرپارٹس ہیں۔

May 11, 2019

احترام رمضان، ملک بھرمیں پھانسیوں پر عمل درآمد روک دیا گیا

صدر مملکت بھی کسی مجرم کی رحم کی اپیل پر حتمی فیصلہ نہیں کریں گے

May 6, 2019

سپریم کورٹ نے فیملی عدالتوں کیلیے 10 رہنما اصول طے کردیے

بچے بلوغت تک ماں کے سپرد، اخراجات والد کے ذمے، ہر چھٹی کے روز بچوں کو ساتھ رکھ سکے گا

April 22, 2019

پنجاب کی جیلوں میں سحر اور افطار کے لیے 27 کروڑ روپے سے زائد جاری

پنجاب کی تمام جیلوں میں سرکاری طور پر افطار اور سحر کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

April 20, 2019

مولانا سمیع الحق کا قتل اندھا قرار، پولیس نے کیس داخل دفتر کر دیا

گزشتہ ماہ پولیس نے مقتول کے سیکریٹری احمد شاہ کو گرفتار کیا تھا مگر جسمانی ریمانڈ کے دوران کچھ بھی برآمد نہیں ہوسکا۔

April 17, 2019

ملک بھر میں ماڈل کورٹس کی تعداد 116 سے بڑھا کر 232 کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے ہر ضلع میں 2،2 ماڈل کورٹس بن جائیں گی، ایک ماڈل کورٹس فوجداری جب کہ دوسری ماڈل کورٹس سول کہلائے گی

April 15, 2019

پنجاب میں موجودہ بلدیاتی نظام جون تک لپیٹنے اور 2020 میں الیکشن کی تیاریاں

مقامی تعلیم، ہیلتھ، چھوٹے ٹیکسز کا مکمل نظام بلدیاتی نمائندوں کے کنٹرول میں ہوگا

April 15, 2019

حنیف عباسی ایفی ڈرین کیس میں 8 ماہ 21 دن قید رہے، 3 جیلوں کا پانی پیا

21جولائی2018 کو ایفی ڈرین کیس میں عمر قید اور10لاکھ جرمانے کی سزا دی گئی

April 12, 2019

116 ماڈل کورٹس:ا یک ہفتے میں ریکارڈ 840 مقدمات کے فیصلے

12ملزمان کو سزائے موت، 44 کو عمر قید،مجموعی طور پر 2 کروڑ 56 لاکھ 23 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا

April 8, 2019
16