تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

پنجاب میں پرائمری تک انگریزی تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ

پنجم تک اردونصاب تیار کرلیا گیا،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا

January 14, 2019

چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پرپنجاب سے تعیناتی ہو گی

حکومت لاہورہائیکورٹ ججزکی تعداد60 سے بڑھا کر80 کرنے کی حامی

January 9, 2019

ریلوے کا ٹرینوں میں ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ

لاہور تاکراچی نان اسٹاپ وی وی آئی پی ٹرین چلانے کی بھی منظوری

January 7, 2019

اسلام آباد میں تیسری احتساب عدالت بنانے کا فیصلہ

اسلام آبادکی دو احتساب عدالتوں میں اس وقت مجموعی طور پر125 سے زائد ریفرنس زیر سماعت ہیں

December 17, 2018

لاہور میں طلبا و طالبات کو قسطوں پر سائیکلیں، اسکوٹیز دینے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں طالبات کو سفری وائوچرز بھی دیے جائیں گے، اسکیم کا اجرا آئندہ ماہ متوقع

December 17, 2018

مرغی پال پروگرام؛ محکمہ پولٹری ریسرچ کو 25 لاکھ مرغیاں تیار کرنیکا ٹاسک

اسکیم کا باقاعدہ آغاز آئندہ ماہ ہو گا، پیکیج میں 5 مرغیاں،1 مرغا شامل، قیمت صرف 800، سال میں 280 سے 300 انڈے دیں گی۔

December 13, 2018

1بلین درخت لگانے کاپروجیکٹ ’’نیاسیٹ اپ‘‘تیار

2019 میں صرف پنجاب میں35 کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔

December 12, 2018

آمدن بڑھانے کیلیے فریٹ ٹرینیں چلانے کی تیاریاں

2 نئی فریٹ ٹرینوں کا افتتاح 25 دسمبر کو متوقع ہے، ریلوے حکام

December 3, 2018

راولپنڈی کی تلخ سیاسی تاریخ، اہم شخصیات قتل، کئی رہنما مقدمات میں گرفتاررہے

5 وزرائے اعظم، سابق صدر،2 وزرائے اعلیٰ، گورنر، انٹیلی جنس سربراہ عدالتوں میں چکرلگاتے رہے،آج بھی کئی مقدمات ہیں

November 19, 2018

اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدیوں کی تعداد 311 ہوگئی

اڈیالہ جیل میں گزشتہ 6 ماہ سے کسی بھی ملزم کو پھانسی نہیں دی گئی۔

November 12, 2018
19