تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

ددوچھہ اور چہان ڈیم بنانے کی تیاریاں شروع

چہان ڈیم چکری روڈ پر راجڑ گاؤں کے پاس بنایا جائیگا اس پر کل لاگت5ارب روپے آئیگی۔

September 21, 2018

مالیاتی اداروں کو لینڈ ریکارڈ تک رسائی دینے کا فیصلہ

مقصدقرضہ جات کاشفاف اجرایقینی بنانا،عملدرآمد کے لیے بینک افسران کی تربیت شروع

September 16, 2018

نواز شریف، کیپٹن صفدر اور حنیف عباسی جیل میں کمزور، مریم ہشاش بشاش

مریم نواز کا حوصلہ بلند ہے اور وہ ملاقات کیلیے آنے والوں سے برملا کہتی ہیں کہ انہیں سنائی گئی سزا غلط ہے۔

September 9, 2018

اساتذہ اور طلبہ پر اسکول میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

دوران تدریس فون کے استعمال کی شکایات پراقدام کیاگیا ،سرکلر جاری

September 7, 2018

کسٹم عدالت میں صرف 10 مقدمات رہ گئے، ماڈل ایان بھی واپس نہ آئی

محکمہ کسٹم کی ناقص کارکردگی کے باعث گزشتہ کئی ماہ میں کوئی بھی نیا کیس دائر نہیں ہوسکا۔

August 2, 2018

نواز شریف کا پھر طبی معائنہ، دل، شوگر اور بلڈپریشر نارمل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے آج اتوارکو جیل میں نوازشریف سے ملاقات کا امکان ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

July 29, 2018

لیگی رہنما حنیف عباسی کی فیملی کیخلاف اثاثہ جات مقدمہ کھل گیا

بھائی، بردار نسبتی شامل، انسداد منشیات عدالت 2 اگست کوسماعت کرے گی

July 25, 2018

عام انتخابات؛ فوجی دستوں نے ڈیوٹیاں سنبھال لیں، الیکشن مٹیریل کی سپلائی شروع

فوجی افسران نے ریٹرننگ افسران سے بھی باقاعدہ رابطے کر لئے ہیں۔

July 21, 2018

انتخابات کے دوران پولنگ عملے کی چھٹیوں اور فون بند کرنے پر پابندی

بخار، کھانسی سردرد کی بنیاد پر چھٹی نہیں ملے گی، فون نہ سننے پر11افسروں کی سرزنش

July 7, 2018

انتخابی نشان والے کھلونوں کی مہنگے داموں فروخت

سیاسی جماعتوں کے پرچموں کی ٹوپیاں، مفلر، کڑتے ودوپٹے بھی مارکیٹ میں آ گئے۔

July 1, 2018
21