- قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق حکومت پنجاب کے خیرسگالی سفیر مقرر
- کراچی بارش: سندھ حکومت نےآج تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان کردیا
- کابل کی مسجد میں دھماکا، 30 افراد جاں بحق، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
- برطانیہ اور پاکستان کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پاگیا
- آئی سی سی رینکنگ: بابراعظم کی ٹی 20 اور ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار
- ضمنی انتخاب: حلقہ این اے 108 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
- فیصل آباد: میڈیکل کی طالبہ پر انسانیت سوز تشدد کے الزام میں تاجر سمیت 6 افراد گرفتار
- آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر کوئی کارروائی نہیں ہورہی، وزیر دفاع
- شہباز گل کو وفاقی پولیس کے حوالے نہ کرنا توہین عدالت ہے، مریم اورنگزیب
- کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق
- عالمی جونیئرٹیم اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے گیانا کو شکست دے دی
- محکمہ بلدیات سندھ میں خلاف ضابطہ بھرتی ہونے والے انجینئرز کیخلاف نیب تحقیقات کا آغاز
- پنجاب کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروسز کا آغاز
- فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ پر تشدد، انسانی حقوق کمیٹی کی چیئرپرسن نے آئی جی سے جواب طلب کرلیا
- شہباز گل اسلام آباد پولیس کے حوالے؛ اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل
- ناروے کے سفیر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات
- طالبان نے بغاوت کرنے والے اپنے اقلیتی کمانڈر کو گولی مارکر ہلاک کردیا
- خاتون رکن اسمبلی کی ہراسگی کا معاملہ؛ لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی برطرفی کی منظوری
- اسقاط حمل سے انکار پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی
- جناح ٹرمینل پر بعد از حج آپریشن مکمل

قیصر شیرازی

بھارت کے انکار پر پاکستان میں ممبئی حملہ کیس لٹک گیا
عدالت نے اس مقدمے کی سماعت بغیرکارروائی 24 مئی تک ملتوی کر دی۔

پاکستان ریلوے نے لاہور تا کراچی ٹرین اور پاکستان ایکسپریس کے کرایے بڑھادیے
پرانے ڈبوں کو رنگ کر کے شروع کی جانے والی پاکستان ایکسپریس کا پہلے کرایہ 1280 روپے تھا۔

چوہدری نثار اور چوہدری تنویر کے بیٹے سیاست میں آ گئے
وزیر داخلہ کے بیٹے نے انتخابی سیکریٹریٹ قائم کردیا، صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے

بینظیر قتل کیس کا ملزم اعتزاز اقبال جرم سے منحرف ہوگیا
کوئی اعترافی بیان نہیں دیا بلکہ بیان غیر قانونی تحریر کیا گیا، ملزم

بینظیر قتل کیس میں پروز مشرف سے بیان لینے کیلیے 40 نکاتی سوالنامہ تیار
سوالنامہ آج وکیل کودیاجائیگا،پولیس افسران کا سازش میں شریک ہونے سے انکار۔

348 قیدیوں کو پھانسی کی سزاؤں پر عملدرآمد کا فیصلہ
سنگین ترین مقدمات میں پھانسی کی سزا پانے والے 16 مجرموں کی رحم کی اپیلیں صدر کے پاس زیر التوا ہیں۔

2017-18 کا بجٹ پرانی مردم شماری کے مطابق ہی تیار کرنے کا فیصلہ
مارچ سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری کے نتائج و ڈیٹا کے مطابق بجٹ 2018 میں تیارکیا جائے گا

عمران خان کا آئندہ راولپنڈی سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کی 2 سیٹیں ملنے کے بعد اس کی چاروں صوبائی سیٹوں پرتحریک انصاف کے امیدوارہوں گے

پنجاب میں فوجداری اور سول عدالتیں الگ الگ کرنیکا فیصلہ
2 بارپہلے بھی یہ تجربہ کیا جاچکا ہے لیکن ناکام رہا، اب نظام کمپیوٹرائز کیا جارہا ہے

اڈیالہ جیل میں مختلف سہولتوں کیلیے ہزاروں روپے لینے کا انکشاف
موبائل فون رکھنے پر پوری رقم نہ دینے والے تشدد کا شکار قیدی کے ہوشربا انکشافات، سول جج نے سپرنٹنڈنٹ کو کل طلب کر لیا