- زکریا ایکسپریس زیادتی کیس میں ملزمان کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کرگیا
- پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل
- ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
- وفاق نے قبائلی اضلاع کیلیے صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل کردی
- پیپلز بس سروس کی مزید 30 بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں
- ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا، وزیر داخلہ
- شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
- پنجاب سے ٹی ٹی پی، داعش اور دیگر تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار
- وزیراعظم کی احتساب عدالت میں مستقل حاضری معافی کا حکم نامہ جاری
- ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 477 میگاواٹ ہو گیا
- کیا پیسوں کے لالچ میں پاک بھارت کرکٹرز کو ساتھ کھیلائے جانے کا امکان ہے؟
- عیدالاضحیٰ: پاکستان ریلوے کا اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
- وزارت صحت کی کورونا سے بچنے کیلیے سماجی فاصلہ یقینی بنانے کی ہدایت
- دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا
- راولپنڈی؛ پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینر آویزاں
- مبینہ پولیس مقابلوں میں منشیات فروش ہلاک، ایک ملزم گرفتار، ساتھی فرار
- پاکستانی سفارت خانوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے پر بھارت سے شدید احتجاج
- سرفراز، فواد کی کیٹیگریز میں تنزلی پر سابق فاسٹ بولر کی کڑی تنقید
- کے ایم سی انسپکٹر کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

قیصر شیرازی

ماڈل ایان کے خلاف کرنسی کیس جج کی 4 ماہ رخصت کے باعث ملتوی
نامزد ملزمہ معروف ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کا مقدمہ4 ماہ کیلیے لٹک گیا۔

بینظیرقتل کیس؛ پرویز مشرف کوپاکستان لانے کافیصلہ
پراسیکیوٹرپٹیشن دائرکرینگے، سوالنامہ بھی تیار ، آٹھوں ملزمان کوبیانات ریکارڈکرانے کاحکم

بینظیر قتل کیس، عدالت کا مشرف کا وڈیو بیان لینے کا فیصلہ
مقدمے میں صفائی کا بیان ریکارڈ کرنے کے معاملے پر پراسیکیوٹرز اور وکلائے صفائی میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

بینظیر قتل سمیت سنگین مقدمات 31 دسمبر تک نمٹانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کے مانیٹرجج نے تمام خصوصی عدالتوں کوہدایات جاری کردیں

عمران خان کا 28 اکتوبر کو پنڈی، 29 کو اسلام آباد میں ریلیوں کا فیصلہ
تاجروں، شہریوں کو دھرنے میں شرکت کی دعوت دیں گے، شیخ رشید بھی ہمراہ ہوں گے

تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت قائم عدالتیں ختم
شجاع خان زادہ قتل سمیت زیر سماعت11مقدمات انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں منتقل ہوں گے

عید کے باعث ملک بھر میں قیدیوں کو پھانسیوں کا عمل روک دیا گیا
سیشن ججزنے بھی عید قربان اور حج کے احترام میں پھانسی دینے کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے کے احکام روک دیے ہیں۔

سابق ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن پیرمکرم امریکا میں گرفتار
آئندہ چند روز میں ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم پیرمکرم کی حوالگی کے لیے بیرون ملک جارہی ہے

کسٹم انسپکٹر قتل، ماڈل ایان نے تفتیشی افسر کو بیان بھجوا دیا
ایان علی کے مطابق وہ قطعی طور پر بے قصور ہے اور اسے اس مقدمہ میں خواہ مخواہ ملوث کیا جا رہاہے۔

شیخ رشید کا حکومت کیخلاف تحریک نجات چلانے کا اعلان
جمہوریت کو خطرہ ہے تو نواز شریف گھنگھرو باندھ لیں، قوم نکلے گی تو تبدیلی آئی گی، شیخ رشید