- کراچی سمیت سندھ بھر میں کل رات سے بارشوں کا امکان
- نینسی پلوسی کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا
- بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
- حالیہ بارشوں اور سیلاب سے لائیو اسٹاک کو شدید نقصان
- ملک میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
- کمزور حریف کا شکار، پاکستانی پیس ہتھیار تیار
- نمیبیا کے قلندرز
- وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو، دورۂ پاکستان کی دعوت
- پب جی مفت کھیلنے کے اعلان کے بعد یومیہ 80 ہزار کھلاڑیوں کا اضافہ
- ایمازون نے 13000 پاکستانی سیلرز اکاؤنٹس معطل کردیے
- خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کی بینائی بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
- معاشی مسائل کا حل اکنامک فریم ورک کی تشکیل نو میں پوشیدہ
- چڑیا گھر کا سب سے عمر رسیدہ پینگوئن لومڑی نے مار ڈالا
- پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں اور نہ نقصان برداشت کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ
- کراچی پریس کلب سے ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکنان گرفتار
- خیبرپختونخوا حکومت کا آج سے اسکول کھولنے کا اعلان
- پاکستان نے ملکی سطح پر تیار پہلی الیکٹرک کار پیش کردی
- راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر تہرے قتل کی دوسری سنگین واردات
- ڈیرن سیمی کی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد

قیصر شیرازی

شیخ رشید کا حکومت کیخلاف تحریک نجات چلانے کا اعلان
جمہوریت کو خطرہ ہے تو نواز شریف گھنگھرو باندھ لیں، قوم نکلے گی تو تبدیلی آئی گی، شیخ رشید

احتساب ریلی کے دوران عمران خان 3 بڑے حادثات سے بال بال بچ گئے
عمران خان کچہری چوک اورمریڑ چوک ریلوے پل پر بال بال بچے جبکہ ایک مرتبہ ڈرائیورکےاچانک بریک سےلڑکھڑا کرگرتے سے بچ گئے
ملک بھرمیں پھانسیوں کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا
اڈیالہ جیل میں اس وقت پھانسی کے منتظر قیدیوں کی تعداد 336 ہے جن میں 329 مرد اور 7 خواتین ہیں۔

اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی سخت جدید فورجی جیمر لگا دیے گئے
پوری جیل کے تمام وارڈز،کمروں کی تلاشی کے دوران110موبائل سیٹ برآمد کر کے ان کے ملزمان کو قصوری سیل میں بند کر دیا گیا۔

4حکومتیں بدل گئیں،7جج تبدیل، 6چالان، 100پیشیاں؛بے نظیر بھٹو شہید کا قتل آج بھی ایک پُراسرارکہانی
عوام کی محبوب راہ نما اور سابق وزیراعظم کی آٹھویں برسی اپنے ساتھ پُرانے سوال لیے آگئی

بینظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کا مارک سیگل کا بیان چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ
عدالت نے مارک سیگل کے بیان پر جرح کیلیے20 جنوری کی تاریخ مقررکردی ہے

مشرف دورمیں برطرف 10 ہزار ریلوے ملازمین بحال کرنے کا فیصلہ
2000 سے 2008 تک کے دوران بغیر ٹھوس وجوہ کے معمولی غلطیوں پر برطرف کیا گیا تھا

مارچ اوراپریل انتہائی اہم ہیں، شریف برادران میں سے صرف ایک رہے گا، شیخ رشید
اگرہاراتو عمران کولال حویلی کھانےکی دعوت دونگالیکن اگروہ ہارے توبنی گالہ میں چھپرہوٹل پرکھانے کی دعوت ملے گی، شیخ رشید

روٹی،چاول،دالیں،سبزیاں،گھی،دودھ مہنگا،عوام کی چیخیں نکل گئیں
منی بجٹ آنے پرمصالحہ جات،صابن،سرف،ٹوتھ پیسٹ،درسی کتب، کاپیوں کی قیمتوںمیںبھی اضافہ
وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 اسامیوں پربھرتیوں کی منظوری دیدی
پہلے مرحلے میں کلاس تھری، فور، ایک تا 7 اسکیل کی 7 ہزار بھرتیاں ہونگی، پولیس اہلکار بھی رکھے جائینگے