تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

ایفی ڈرین کیس سننے والے جج کا اچانک چکوال تبادلہ

حنیف عباسی کے اکاؤنٹس منجمدکرنے کا فیصلہ درست قرار دینے کی درخواست دائر

August 23, 2017

نیب نے شریف فیملی کیخلاف ریفرنسز کیلیے سپریم کورٹ سے مصدقہ نقول لے لیں

جے آئی ٹی کی تصدیق شدہ کاپی مل گئی تاہم والیوم 10نہیں دیاگیا،شریف فیملی،اسحق ڈار کیخلاف 4 ریفرنس دائرہونا ہیں

August 5, 2017

احتساب عدالت کے دونوں جج شریف فیملی کے ریفرنسز مکمل سننے سے قبل رٹائر ہو جائیں گے

احتساب عدالت کے جج راجہ اخلاق حسین 30 ستمبر کو جبکہ جج خالد محمود رانجھا 4 اکتوبر کو رٹائر ہوںگے۔

August 2, 2017

لندن فلیٹ، ہل میٹل و عزیزیہ ملز، اثاثہ جات ریفرنس دائر کیے جائیں گے

پہلے ریفرنس میں نوازشریف، بیٹی، بیٹے، دوسرے میں خود اور بیٹے، تیسرے میں پوری فیملی ملزم ہوگی، ضمانتیں کرانا ہوگی

July 29, 2017

نوازشریف کیخلاف ماضی میں نیب اور دیگر اداروں نے 32 مقدمات درج کیے

جے آئی ٹی نے ان مقدمات کے ریکارڈکوتحقیقات میںشامل کیا، ایک الزام کینیامیں2شوگرملیں لگانے کا بھی تھا

July 13, 2017

مانیٹرنگ جج کا بینظیر بھٹو قتل کیس میں تاخیر کا نوٹس، میرٹ پر فوری نمٹانے کا حکم

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس 9 سال 6 ماہ 5 دن سے زیر التوا ہے

July 2, 2017

بے نظیر قتل میں نامزد پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ داخل دفتر

سابق صدر کی وطن واپسی پر کیس ری اوپن کیا جائے گا، دیگر7 ملزمان کے خلاف سماعت جاری۔

May 22, 2017

بھارت کے انکار پر پاکستان میں ممبئی حملہ کیس لٹک گیا

عدالت نے اس مقدمے کی سماعت بغیرکارروائی 24 مئی تک ملتوی کر دی۔

May 19, 2017

پاکستان ریلوے نے لاہور تا کراچی ٹرین اور پاکستان ایکسپریس کے کرایے بڑھادیے

پرانے ڈبوں کو رنگ کر کے شروع کی جانے والی پاکستان ایکسپریس کا پہلے کرایہ 1280 روپے تھا۔

April 29, 2017

چوہدری نثار اور چوہدری تنویر کے بیٹے سیاست میں آ گئے

وزیر داخلہ کے بیٹے نے انتخابی سیکریٹریٹ قائم کردیا، صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے

April 24, 2017
25