تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

ملزمہ کی پیشی کی مناسبت سے سیکیورٹی کے بھی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

July 27, 2015

کسٹم ایان علی کے بیرونی دوروں اوررقوم کی معلومات حاصل کرنے میں ناکام

رقوم کے بارے میں لکھے گئے خطوط کاکسی ملک نے 3 ماہ گزرنے کے باوجودکوئی جواب نہیں دیا

July 26, 2015

ماڈل ایان کا گھیرا مزیدتنگ منی لانڈرنگ کی رپورٹ درج

عدالت سے اجازت ملنے کی صورت میں منی لانڈرنگ کی درج رپٹ کو مقدمہ میں تبدیل کر دیا جائے گا

July 24, 2015

ایان کونئے مقدمے میں گرفتارکرنے کی تیاری،بیرون ملک سفرپرپابندی

ماڈل کیخلاف کسٹم انٹیلی جنس کوکچھ ایسے ثبوت ملےہیں جو ان کیخلاف منی لانڈرنگ کاجرم ثابت کرنے کیلیے بہت اہم ہیں،ذرائع

July 21, 2015

بے نظیر اپنی غلطی سے حادثے کاشکار ہوئیں، سیکیورٹی انچارج

گاڑی سے نہ نکلتیں توحادثہ نہ ہوتا،ایس ایس پی امتیاز، یہ بیان انحراف ہے، پراسیکیوٹر

July 7, 2015

کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 13 جولائی مقرر

الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر میری کردارکشی کی جارہی ہے،حکومت اور چیف جسٹس اس کا نوٹس لیں، ماڈل کی درخواست

July 6, 2015

ماڈل ایان علی کے خلاف چارج شیٹ تیار،6جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی

ماڈل جیل میں روزے بھی رکھ رہی ہے اور خاتون قیدی کی مددسے تلاوت قرآن پاک بھی کرتی ہیں۔

July 4, 2015

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

بیان ریکارڈ کرنے کیلیے عارضی عدالت قائم، باہم مشاورت سے تاریخ طے کی جارہی ہے

June 29, 2015

پولیوسرٹیفکیٹ نہ ہونے پر200 پاکستانی دوحہ میں پھنس گئے

قطر کے حکام نے ایئرپورٹ سے باہر نکلنے سے روک دیا، واپس پاکستان جانیکا حکم، لواحقین پریشان

June 23, 2015

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کے وڈیو لنک کے خلاف مشرف کی درخواست مسترد

بیان قلمبند کرنے کیلیے 27جون تک انتظامات مکمل کیے جائیں، فاضل جج

June 23, 2015
26