تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

بینظیر قتل؛ مشرف نے مارک سیگل کا وڈیو لنک بیان چیلنج کر دیا

پرویز مشرف نے موقف اختیارکیا کہ عدالت امریکا میں موجودگواہ کا وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کا حکم نہیں دے سکتی

June 19, 2015

راولپنڈی میں موجودہ سال پولیوکا کوئی کیس سامنے نہیں آیا

جو علاقے انسداد پولیو کے قطرے پلانےسےرہ گئے تھے ان میں اس بار ہنگامی طور پر بچوں کو قطرے اورانجکشن دونوں دیے جارہے ہیں

June 15, 2015

ایان کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ اس مناسبت کے متعدد کیسوں کے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظورکر چکی ہے

June 13, 2015

راولپنڈی ہائیکورٹ کا جیلوں میں موبائل کا استعمال روکنے کا حکم

سنگین جرائم میں ملوث ملزمان جیلوں میں بیٹھ کر وارداتیں کراتے ہیں، جسٹس مقبول باجوہ

June 8, 2015

ماڈل ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

آج بھی ماڈل کوڈیوٹی جج صابرسلطان کی عدالت میں صبح 10بجے پیش کیا جائے گا۔

May 25, 2015

فوجی افسروں واہلکاروں کے حوالے سے 87 پٹیشنز ہائیکورٹ کو ارسال

راولپنڈی بینچ کے سینئر جج جسٹس محمود مقبول باجوہ فوجی افسران و اہلکاروں کی ان پٹیشنوں کی سماعت کریں گے۔

May 18, 2015

ایان علی نے ٹیٹو بیرون ملک ایئرپورٹس پر شناخت کےلیے بنوائے

کسٹم انٹیلی جنس میں رپورٹ درج ہونے کے بعد کیس میں اہم ادارے بھی سرگرم

May 18, 2015

ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اڈیالہ جیل میں ماڈل ایان علی نے جیل کے حالات اوراپنے تاثرات پر مبنی ڈائری بھی لکھ رہی ہیں۔

May 16, 2015

بینظیر قتل کیس میں مارک سیگل کا وڈیو بیان ریکارڈ کرنے کا حکم

عدالت نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار فضل الہیٰ کی گواہی ترک کردی

May 14, 2015

ٹھوس شواہد پر ایان کیخلاف منی لانڈرنگ کی رپورٹ بھی درج

ایان علی نے عدالت پیشی پر تیاری کیلیے ایک لاکھ 69 ہزار روپے خرچ کر ڈالے

May 11, 2015
27