تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

4حکومتیں بدل گئیں،7جج تبدیل، 6چالان، 100پیشیاں؛بے نظیر بھٹو شہید کا قتل آج بھی ایک پُراسرارکہانی

عوام کی محبوب راہ نما اور سابق وزیراعظم کی آٹھویں برسی اپنے ساتھ پُرانے سوال لیے آگئی

December 27, 2015

بینظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کا مارک سیگل کا بیان چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

عدالت نے مارک سیگل کے بیان پر جرح کیلیے20 جنوری کی تاریخ مقررکردی ہے

December 22, 2015

مشرف دورمیں برطرف 10 ہزار ریلوے ملازمین بحال کرنے کا فیصلہ

2000 سے 2008 تک کے دوران بغیر ٹھوس وجوہ کے معمولی غلطیوں پر برطرف کیا گیا تھا

December 5, 2015

مارچ اوراپریل انتہائی اہم ہیں، شریف برادران میں سے صرف ایک رہے گا، شیخ رشید

اگرہاراتو عمران کولال حویلی کھانےکی دعوت دونگالیکن اگروہ ہارے توبنی گالہ میں چھپرہوٹل پرکھانے کی دعوت ملے گی، شیخ رشید

December 3, 2015

روٹی،چاول،دالیں،سبزیاں،گھی،دودھ مہنگا،عوام کی چیخیں نکل گئیں

منی بجٹ آنے پرمصالحہ جات،صابن،سرف،ٹوتھ پیسٹ،درسی کتب، کاپیوں کی قیمتوںمیںبھی اضافہ

December 2, 2015

وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 اسامیوں پربھرتیوں کی منظوری دیدی

پہلے مرحلے میں کلاس تھری، فور، ایک تا 7 اسکیل کی 7 ہزار بھرتیاں ہونگی، پولیس اہلکار بھی رکھے جائینگے

November 28, 2015

راولپنڈی: فیس بک پردوستی کاانجام، طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

لاش فلیٹ سے پھینک دی گئی، چکوال کی طالبہ تہمینہ کووہاڑی کاعمیرروات لایا

November 22, 2015

کرنسی اسمگلنگ معاملے میں کسٹم حکام پسپا، ایان علی کا موقف مضبوط

منی لانڈرنگ کا نیا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی قانونی حیثیت بھی مشکوک ہوگئی

October 5, 2015

ماڈل ایان علی کی پراپرٹی کے خریدار اور ڈیلر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

عدالت نے قراردیاکہ کسی گواہ کو ملزم نہیں بنایا جاسکتا

September 23, 2015

ایان علی کیس کے نئے چالان میں 2 ملزمان کواشتہاری قراردینے کا فیصلہ

محمداویس اور ممتازحسین کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں

August 24, 2015
28