تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

ایمزون سروس؛ پاکستان پوسٹ بہترین سروسز کیلیے میدان میں آگیا

9 شہروں میں افسران کو 15 جون تک سہولت سینٹرز، کاؤنٹرفعال کرنے کا ٹاسک دے دیا۔

June 1, 2021

سورہ ڈیم پر کام 3 سال سے بند، تخمینہ بڑھ کر 5 ارب ہو گیا

پنجاب میں نگران حکومت بننے کے بعد ڈیم پر کام روک دیا گیا اور پھر شروع نہیں کیا جا سکا۔

May 19, 2021

عید پر 14 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

20 رمضان کو اسپیشل عید ٹرینوں کا شیڈول، طریقہ کار، ایس او پی کا اعلان کر دیا جائے گا۔

April 24, 2021

سحری کیلیے ڈھول،کنستر بجانے کا روایتی کلچر دم توڑگیا

نوجوان ڈھول بجا کر ’’روزہ دارو اٹھو سحری کا وقت ہو گیا‘‘ کی آوازیں لگاتے تھے

April 16, 2021

پھل مارکیٹوں سے غائب ہونے لگا،مزید مہنگائی کا امکان

کینو کی قیمت خوفناک اضافہ کیساتھ 220روپے ،کیلا 130روپے درجن کر دیا گیا۔

April 6, 2021

ملزم کی ضمانت کیوں منظور کی؟جج کو خاتون نے پرس مار دیا

جج سماعت ادھوری چھوڑ کر چیمبر میں چلے گئے، خاتون گرفتار ،مقدمہ درج

April 6, 2021

لاہورہائی کورٹ: بینظیر قتل کیس کیلیے نیا خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل

نیا خصوصی ڈویژن بینچ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل ہے۔

March 21, 2021

پنجاب میں ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کا قانون نافذ کردیا گیا

ماتحت خواتین کو ہراساں کرنے پرجرمانہ،تنزلی ،برطرفی کی سزائیں دی جائیں گی

March 15, 2021

15 ریل گاڑیاں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ، پیش کش بھی طلب

رواں مالی سال کے اختتام تک تمام ریل گاڑیاں نجی شعبے کو دے دی جائیں گی۔

February 20, 2021

پنجاب میں مزید 2 انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتیں ختم

اب پنجاب میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتیں کم ہوکر9 رہ گئی ہیں

February 11, 2021
3