تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کودو دو مرتبہ سزائے موت

ملزمان نے ٹیکسلا کے علاقے میں ستمبر2020 میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا تھا

October 16, 2021

مدرسہ طالبہ زیادتی کیس؛ معلمہ کی ضمانت منظور

ملزمہ نے تفتیش میں مکمل تعاون کیا اور پولی گرافی ٹیسٹ بھی ہوچکا، عدالت کا فیصلہ

September 18, 2021

طالبہ زیادتی کیس؛ مدرسے کے مہتمم اور معلمہ سے تفتیش مکمل

عدالت نے ملزم مفتی شاہ نواز اور عشرت حنیف کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا

September 15, 2021

مدرسہ طالبہ زیادتی کیس؛ مہتمم مفتی شاہ نواز عدالت کے احاطے سے گرفتار

خاتون ملزمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت کی ملزمہ سے دن کی روشنی میں تفتیش کی ہدایت

September 1, 2021

راولپنڈی؛ طالبہ زیادتی کیس کیلیے جے آئی ٹی تشکیل، تفتیش شروع

ملزم مفتی شاہ نواز کا ڈی این اے ، پولی گرافک اور پوٹینسی ٹیسٹ کرانے کی منظوری

September 1, 2021

راولپنڈی کے مدرسے میں مہتمم کی طالبہ سے زیادتی کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم

طالبہ سے زیادتی کی تصدیق، ڈی این اے کا حکم

August 24, 2021

پنجاب، آئندہ ہفتے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنیکا فیصلہ

نئی ترامیم تیار کرلی گئیں، ضلع کونسل نظام کو بھی دوبارہ بحال کیا جارہا ہے۔

August 19, 2021

فیٹیف شرائط؛ پاکستان پوسٹ کا فنانشل سسٹم ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

پاکستان پوسٹ اور حبیب بینک میں باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔

August 1, 2021

حکومت کا پنجاب کے بلدیاتی ادارے عید کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لئے ”خصوصی بحالی“ کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا۔

July 20, 2021

پاکستان پوسٹ; پیکنگ باکسز پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد

پیکنگ باکسز ہر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ رواں مالی سال کے لیے منظور کئے گئے بجٹ کی روشنی میں ہوا ہے

July 5, 2021
6