تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کا کیس؛ دلہے کے میڈیکل ٹیسٹ کا حکم

علی آکاش کی جنس کی تشخیص کے لیے 4 رکنی میڈیکل بورڈ بنانے اور اگلی سماعت پر ٹیسٹ رپورٹ پیش کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ

July 15, 2020

عوامی فلاح کے پراجیکٹس پر ادارے یکسوئی کے ساتھ کام کریں، وزیر اعظم

کورونا کے باعث مالی مشکلات موجود،ایس او پیز پرعملدرآمد کرایا جائے،مرغی پال،شجر کاری،کچن گارڈننگ کی ہدایت

July 12, 2020

ایفی ڈرین کیس، حنیف عباسی اور ان کی فیملی کے تمام منجمداثاثے بحال

عدالت نے اے این ایف کی تمام اثاثے بحق سرکار ضبط کرنے کی تین درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔

July 2, 2020

پنجاب بھر کی عدالتیں 68 روزہ لاک ڈاؤن کے بعد مکمل طور پر کھل گئیں

کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز کے تحت عدالتوں میں سماجی فاصلوں پر پابندی لازمی ہے

June 1, 2020

مہنگائی کا توڑ، بچے، بچیوں کیلیے لنڈے کے سستے ملبوسات متعارف

بچوں کیلیے سوٹ 150 سے200 روپے ، بہترین سوٹ 500 روپے میں دستیاب ہے

May 6, 2020

پبلک ٹرانسپورٹ بندش، شہریوں نے چور راستے اپنا لیے

آبائی علاقے جانے کے لیے منہ مانگا کرایا دیکر گڈز ٹرانسپورٹ، ایمبولینسوں میں سفر

May 5, 2020

30جولائی تک کراچی سرکلر ریلوے مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے دہائیوں سے بند ٹرین سروس شروع کرنے کے لیے 40نئی کوچز تیار کرنے کا باقاعدہ ورک آرڈر جاری کر دیا

April 3, 2020

لوگ گھروں میں محصور، وائرس سے نجات کیلیے اذانیں

پنجاب، سندھ اور بلوچستان بھر میں مکمل لاک ڈاؤن رہا، تمام موٹر ویز بھی بند

March 27, 2020

زائرین کے جاتے ہی مسجد کی صفیں، ہوٹل کی کرسیاں جلا دی گئیں

8 بسوں پر مشتمل قافلہ سخت سیکیورٹی میں کے پی منتقل، کلر کہار میں کھانا دیا گیا

March 17, 2020

پنجاب میں ساتویں تک طلبا کو بغیر سالانہ امتحان کے پاس کرنے کا فیصلہ

نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوتا ہے جبکہ 5 اپریل تک تمام اسکول بند ہیں۔

March 15, 2020
7