تازہ ترین 
< >
rss

 اے پی پی

تجارتی خسارہ 40.5، برآمدات 12.1، درآمدات 29.2 فیصد کم

پچھلے مالی سال کی اسی مدت میں تجارتی خسارہ 43.40 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا

June 17, 2023

پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ

مفاہمتی یادداشت کے مطابق فریقین ہر سہ ماہی اختتام پر معلومات کا تبادلہ کریں گے

June 16, 2023

گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان دوبارہ ٹیک آف کریگا، اسحاق ڈار

الیکشن وقت پر ہونگے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ اسی ماہ ہو جائے گا

June 13, 2023

’’بجٹ بہترین، الفاظ کا گورکھ دھندہ‘‘ تاجروں وسرمایہ کاروں کار دعمل

سب سے زیادہ توجہ آئی ٹی سیکٹر کو دی گئی، لاہور چیمبر،بہترین بجٹ ،کراچی چیمبر

June 10, 2023

ملک میں کاروں، ٹرکوں، ٹریکٹروں کی پیداوار میں کمی

بسوں کی پیداوار بڑھی، بلین ٹری پروگرام کے تحت 19 کروڑ پودے لگائے گئے

June 9, 2023

آئی ٹی سیکٹر پر فکسڈ ٹیکس، بجلی کے چھوٹے صارفین پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے، شہباز شریف

درآمدی ایندھن پر انحصارکم کرکے متبادل ذرائع سے بجلی کے نئے منصوبے شروع کیے جائیں، سولرائزیشن تیز کریں

June 7, 2023

تیل گیس کی پیداوار میں اضافہ، ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں کمی

ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 67 ہزار 637 بیرل ریکارڈ کی گئی

June 6, 2023

مصالحہ جات کی برآمدات میں اضافہ، کھادوں کی کھپت میں کمی

ملک کو مصالحہ جات کی برآمدات سے 306.91 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا

June 5, 2023

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 26 فیصد کی کمی

آفس مشینری اور ڈیٹاپراسیسنگ آلات کی درآمدات میں46 فیصد کی کمی ریکارڈ

June 4, 2023

تجارتی خسارہ، 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی

مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصد جبکہ درآمدات میں 29 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے

June 3, 2023
11