تازہ ترین 
< >
rss

 اے پی پی

ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی، نجکاری کا عمل تیز کرنیکی ہدایت

آرمی چیف کا معاشی بحالی کے لیے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کا عزم

November 17, 2023

ٹریکٹرز کی فروخت میں سالانہ اضافہ، کاروں میں کمی

4ماہ میںAGTL 7ہزار105،MTLکے 10 ہزار191یونٹس ٹریکٹرزفروخت

November 15, 2023

موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز، نیشنل کلائمیٹ فنانس اسٹریٹجی تیار

اس اسٹریٹجی کا مقصدترجیحات کی نشاندہی، پائیدار فنانس بیورو موسمیاتی مالیات میں انقلاب لانے کیلیے قائم کیا گیا

November 13, 2023

قرضوں کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر7.7 فیصد کا اضافہ

اکتوبر میں بینکوں کے مختصر مدت کے قرضوں کا حجم 11898 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا

November 12, 2023

ای سی سی؛ پی ایس او کے لیے 100 ارب روپے کی گارنٹی

چمن بارڈر پرڈیلی ویجرز کیلیے پیکیج، پنجاب میں گرین پاکستان کیلیے20ارب کی سمری منظور

November 11, 2023

تیل اور گیس کے شعبہ جات میں 65 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ

مجموعی طور پر 892.8 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی

November 11, 2023

پی آئی اے کی نجکاری، فنانشل ایڈوائزر تعیناتی کی منظوری

ارنسٹ اینڈ ینگ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کو کامیاب بولی دہندہ قرار دیا گیا

November 11, 2023

مغربی ایشیا کے ساتھ تجارتی خسارے میں نمایاں کمی

موبائل درآمدات میں کمی،سیلزٹیکس وصولیوں میں پہلی سہ ماہی میں13فیصد نمو

November 6, 2023

چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر32.30 فیصد اضافہ

جاری مالی سال میں چائے کی درآمدات پر 184.061 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا

November 5, 2023

او جی ڈی سی ایل کا منافع 224 ارب روپے سے زائد، مالی پوزیشن بھی مستحکم

منافع کی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

October 31, 2023
6