تازہ ترین 
< >
rss

 واجد حمید

چیف الیکشن کمشنرتقرری؛ تصدق جیلانی پراتفاق ہوگیا تو بلدیاتی الیکشن کا انعقاد جلد ممکن

انتخابی اصلاحات کمیٹی میں الیکشن کمیشن کی سفارشات کی تیاری میں جسٹس(ر)تصدق جیلانی کی آرا اہمیت کی حامل ہیں۔

November 9, 2014

نیب نے مشرف دور کے صاف پانی منصوبے کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا

پی سی ون کے بعد پی پی حکومت آگئی تھی، ملوث کرنے پر نیب وضاحت کرے، جہانگیر ترین

November 7, 2014

الیکشن کمیشن کو غیرسنجیدہ جماعتوں کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں

الیکشن کمیشن میں رجسٹر سیاسی جماعتوں کی تعداد282 ہے جن میں سے63 سیاسی جماعتوں نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔

November 2, 2014

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر،وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرمیں بامعنی مشاورت نہ ہوسکی

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے سپریم کورٹ کی ڈیڈلائن منگل ختم ہوجائے گی۔

October 26, 2014

سودحرام قراردینے کے کیس میں علماء سے رائے طلب

دنیا بھرکے اسلامی سکالرزاور علماء کو سود سے متعلق آراء وفاقی شرعی عدالت کو فراہم کرنے کے خطوط لکھے گئے ہیں

October 17, 2014

الاؤنس ختم کرنے پر الیکشن کمیشن کے ملازمین نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

ملازمین نے الیکشن کمیشن حکام کی طرف سے الاؤنس کےمعاملے کوموثر انداز میں نہ اٹھانے پر شدید تحفظا ت کا اظہار کیا ہے۔

October 3, 2014

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس کی منظوری کا امکان

ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین قمر زمان کی زیرصدارت آج ہوگا، مختلف کیسز کا جائزہ لیا جائیگا

September 29, 2014

عدالتی ڈیڈ لائن کو 5 ماہ گزر گئے، چیف الیکشن کمشنر تعینات نہ ہوسکا

آئینی ادارے میں کئی امور التوا کا شکار، بلدیاتی انتخابات کا انعقاد سوالیہ نشان بن گیا

September 29, 2014

الیکشن کمیشن کا دھاندلی الزامات پر حقائق نامہ تیار کرنے کا فیصلہ

حقائق نامہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کو بھجوایا جائیگا، مقناطیسی سیاہی کے حوالے سے نادرا کی رپورٹ طلب کرلی، اشتیاق خان

September 25, 2014

سینیٹ کے نام پر لوگوں کو لوٹا گیا، بدقسمتی ہے کہ ادارے پراپرٹی ڈیلر بن گئے، چیئرمین سینیٹ

سیکریٹری داخلہ کی عدم شرکت پرچیئرمین برہم، عدالتیں بلائیں تو بیوروکریٹس بھاگے بھاگے جاتے ہیں، نیر بخاری

September 25, 2014
4