تازہ ترین 
< >
rss

 واجد حمید

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے اتفاق کا امکان معدوم

جسٹس جاوید اقبال، جسٹس رضا، جسٹس شاکر اﷲ جان، جسٹس ناصر اسلم زاہد کے نام زیرغور

March 18, 2014

مشرف کو آج پیش ہونا ہوگا، خصوصی عدالت، حملہ ہو سکتا ہے، حساس ادارہ

کسی ایجنسی کا سربراہ پیش نہیں ہوا،،سیکیورٹی پلان تیار، ڈھائی ہزاراہلکار تعینات ہونگے

March 14, 2014

الیکشن ٹریبونل 8 ماہ میں صرف نصف مقدمات نمٹا سکے، ذرائع

انتخابی عذرداریوں کے 496 مقدمات میں صرف 201 کے فیصلے ہوئے، 195 مقدمات زیرسماعت

March 10, 2014

کچہری واقعہ: رپورٹ تیار، حملہ آوروں کی شناخت نہ ہوسکی

تحقیقاتی کمیٹی کسی نتیجے پرنہ پہنچ سکی، تین حملہ آورفٹ بال گراؤنڈ کی طرف سے آئے۔

March 10, 2014

پجاب میں بلدیاتی حد بندیاں؛ الیکشن کمیشن نے24 پٹیشنرز کو سپریم کورٹ میں فریق بنالیا

سپریم کورٹ کے نوٹس کے باوجودکوئی بھی جمعے کوعدالت میں پیش نہیں ہوا۔

March 8, 2014

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جون تک ممکن نہیں

الیکشن کمیشن زیرالتوا کیسز کے باعث کام کرنے کی پوزیشن میں نہیں، انتخابی تاریخیں غیرموثر

February 26, 2014

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

12 رکنی پارلیمانی کمیٹی اگست میں بنائی گئی تھی لیکن کام نہیں کیا تھا، ذرائع

February 21, 2014

اوگرا ریفرنس، گیلانی کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے

یک طرفہ کارروائی کے خدشے پرقانونی ماہرین کے مشورے پرپیش ہونے کا فیصلہ کیا، ذرائع

February 17, 2014

مضاربہ اسکینڈل: نیب کسی بڑی رقم کی مزید ریکوری نہ کرسکا

چیئرمین چوہدری قمر زمان نے 10 روز میں پیش رفت کے بارے میں رپورٹ طلب کی تھی.

February 15, 2014

فردجرم کی کارروائی روکنا، مشرف کے وکلا کی حکمت عملی

پراسیکیوشن وکلاسابق صدرکی پہلی پیشی پرہی فردجرم لگوانے کے خواہش مند ہے۔

February 9, 2014
7