تازہ ترین 
< >
rss

 حیدر نسیم

ڈاکٹر اشفاق احمد کو ہٹا کر عاصم احمد نئے چیئرمین ایف بی آر لگا دیے گئے

محی الدین چیف سیکریٹری جی بی،سارہ سعید ایڈیشنل سیکریٹری وزیراعظم آفس لگا دی گئیں

April 28, 2022

محسن حسن بٹ کو دوبارہ آئی جی بلوچستان لگا دیا گیا

طاہر رائے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر مقرر،خداداد لک اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کریں گے

February 24, 2022

عیدمیلاد النبیؐ، معمولی جرائم کے قید یوں کی سزا میں 90 دن تک کمی

قیدیوں کی سزا میں 90دن تک تخفیف کرنے کا نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے جاری کردیا۔

October 19, 2021

وفاقی کابینہ نے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی ختم کر دی

ممنوعہ بورکے اسلحہ لائسنسوں کا اجرا وزیر داخلہ، غیر ممنوعہ کا سیکریٹری کر سکیں گے۔

August 14, 2021

تحریک لبیک سے معاہدہ، حکومت نے خصوصی کمیٹی بنا دی

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے معاملے پر قرارداد کی پارلیمنٹ سے منظوری لی جائے گی۔

April 6, 2021

نیب نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سکندر محمد خان کو طلب کرلیا

نیب کا شوگر اسیکنڈل سے منسلک تمام شخصیات کو طلب کرنے کا فیصلہ

March 18, 2021

وفاقی بیورو کریسی کی ترقیاں، بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری

پہلے روز پولیس، ایڈمنسٹریٹو سروس، سیکریٹریٹ افسران کی ترقیاں زیر غور آئیں گی

January 3, 2021

نیشنل ڈیٹا ریپوزیٹری کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

این ڈی آر نادرا کے ماتحت ہوگا، ملک بھر سے ہر قسم کا ڈیٹا اکٹھا کرے گا

December 25, 2020

چینی اسکینڈل: فرانزک آڈٹ ٹیم کے رکن ڈپٹی ڈائریکٹر برخاست

سجاد مصطفی باجوہ پر نااہلی اور حساس معلومات افشا کرنے کی فرد جرم لگائی گئی

November 11, 2020

سوئٹزر لینڈ اور ناروے میں بینک فراڈ میں ملوث 2 پاکستانیوں کی گرفتاری کیلیے انٹر پول کا پاکستان سے رابطہ

قانونی سقم دور کرنے کیلیے وفاقی کابینہ نے ایف آئی اے کو ملزمان سے تحقیقات کرنے کی منظوری دے دی۔

November 11, 2020
2