تازہ ترین 
< >
rss

 حیدر نسیم

وزارت داخلہ :بلیک لسٹ سے5807 نام نکالنے کی منظوری

سال میں2مرتبہ کمیٹی کا اجلاس بلایاجائے اورشہریوں کوسہولت دی جائے، اعجازشاہ

October 18, 2020

وزارت داخلہ نے افغانستان کیلیے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی

نئی ویزا پالیسی کے نفاذ کیلیے مزید اجلاس بھی بلائے جائیں گے تا کہ عملدرآمد کے دوران درپیش مسائل کو حل کیا جا سکے۔

October 14, 2020

اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم

پہلی سے پانچویں تک یکساں تعلیمی نصاب تیار ہوگیا ہے، شفقت محمود

August 21, 2020

20 سالہ سروس کی تکمیل پر رٹائرمنٹ کیلیے سول سرونٹس رولز 2020 کا نفاذ

رٹائرمنٹ کیلیے بورڈ کا پہلا اجلاس جولائی کے آخر میں ہو گا۔

July 16, 2020

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا

سلیم مانڈوی والا نے نیب کو خط لکھ کر آگاہ کیا تھا کہ قریبی عزیز کی وفات کے باعث وہ اگلے ہفتے اسی دن پیش ہو سکیں گے۔

July 2, 2020

جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب میں طلبی، گرفتاری کا امکان

مراد شاہ اسلام آبادپہنچ گئے،رہنماؤں سے مشاورت،حکام نے سیکیورٹی انتظامات کیلیے آئی جی اورچیف کمشنرکومراسلہ بھجوا دیا

June 4, 2020

بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کے بعد 120یوم میں مکمل کرنے کا حکم

میمورنڈم میں کہا گیا ہے ڈیڈ لائن سے استثنٰی دینے کا اختیار صرف وزیر اعظم آفس کے پاس ہے۔

May 19, 2020

چینی اسکینڈل؛ اربوں کی ڈکیتی میں مسابقتی کمیشن سمیت متعلقہ ادارے بھی ملوث

فرانزک آڈٹ کیلیے دی گئی مدت ختم‘صوبائی حکومتیں نرخ کم مقرر کرکے کسانوںکا استحصال کرتی ہیں، رپورٹ میں انکشاف

May 15, 2020

نیب نے آٹا چینی اسکینڈل کا جائزہ لینا شروع کردیا

اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشاہی کا کردار ادا نہیں کر سکتا، ذرائع        

April 20, 2020

وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر میں اختلافات ختم؛ جام کمال برقرار رہیں گے

جام کمال اور قدوس بزنجو کے درمیان معاملہ حل ہوگیا ہے اور تمام مسائل کو مل کر حل کریں گے، چیئرمین سینیٹ

January 26, 2020
3