- ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کی سالگرہ؛ گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین
- ایران کا پاکستانی جنگلات میں لگی آگ پر کنٹرول کیلئے خصوصی فائر فائٹنگ طیارہ بھیجنے کا فیصلہ
- اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، فضل الرحمان
- اسرائیل کا دمشق پر راکٹ حملہ، 3 فوجی اہلکار جاں بحق
- وزیراعظم کا جنگلات میں لگی آگ پر کنٹرول کیلئے وفاقی وصوبائی اداروں کو فوری اقدامات کا حکم
- کراچی میں موسم ابرآلود اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان
- گجرات میں پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنیں’غیرت کے نام‘ پر قتل
- شیریں مزاری پر جب مقدمہ بنایا گیا تو وہ چھ سال کی تھیں، فواد چوہدری
- وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- موسمیاتی تبدیلی انسان کو بھرپور نیند سے محروم کر دے گی، تحقیق
- کوئٹہ کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے وفاق کی امدادی کارروائیاں
- شیریں مزاری پر مقدمہ عثمان بزدارکی حکومت میں درج کیا گیا، مریم نواز
- رشید دوستم سمیت 40 جلا وطن افغان رہنماؤں کا قومی مزاحمت کونسل بنانے کا فیصلہ
- وزیراعظم شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات
- سونے کے نرخ میں ایک بار پھراضافہ
- وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی
- انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر وزیراعظم اور پی ٹی آئی کو نوٹس جاری
- تحریک انصاف کا شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

آن لائن

عالمی بینک؛ پاکستان کیلیے ساڑھے 19 کروڑ ڈالر قرض منظور
رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری اور لاسز میں کمی کیلیے استعمال کی جائے گی۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں 3 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی
اجتماعی زیادتی کے واقعات شکرگڑھ، بہاولنگر اور اوکاڑہ میں رپورٹ ہوئے

ملکہ برطانیہ، شہزادہ چارلس کی قرنطینہ منتقلی، شہزادہ ولیم بادشاہت سنبھالنے کوتیار
شہزادہ ولیم ہی آخری امید ہوں گے اور انہیں عارضی طور بادشاہ کی ذمہ داریاں نبھانا پڑیں گی۔

ریکوڈک کیس، 6 ارب ڈالر جرمانہ کیخلاف امریکی عدالت سے رجوع
فیصلے پر عملدرآمد سیاسی و معاشی استحکام کے لیے تباہ کن،حکومت پاکستان کا موقف

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی
ریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا

بھارت کی غیرقانونی حرکت خطے کا امن برباد کردے گی، ایمنسٹی انٹرنیشنل
جموں وکشمیر پر یک طرفہ بھارتی فیصلے سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھیں گی، سربراہ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا آکار پٹیل

مادر ملت فاطمہ جناح کا آج 127 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے
ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں خصوصی تقریب صبح ساڑھے 10بجے منعقد ہوگی۔

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کیخلاف بھارتی قرارداد چین، ترکی، ملائیشیا نے روک دی
امریکی شہر آرلینڈو میں اجلاس 21 جون تک جاری رہے گا، پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ بدھ کو ہو گا

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کی سماعت آج، ہڑتال کے معاملے پر وکلا تقسیم
سپریم جوڈیشل کونسل سماعت کریگی، صدرسپریم کورٹ بار کا آج دھرنے کا بھی اعلان۔

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری مکمل، رپورٹ جمع
جج شکیل گورائیہ نے جوڈیشل انکوائری مکمل کرکے رپورٹ سیشن جج کو جمع کرا دی۔