تازہ ترین 
< >
rss

 آن لائن

پٹرولیم مصنوعات 4 روپے تک مزید مہنگی ہونے کا امکان، اعلان آج متوقع

وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری سے نافذالعمل ہوجائے گا۔

January 15, 2017

جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ میں سواسال بعد ہی طلاق ہوگئی

اداکارہ نے سابق شوہر پر تشدد کا الزام لگایا، ڈیپ نے جھوٹ قراردیا تھا۔

January 15, 2017

مائیکل جیکسن پر فلم کی کاسٹ نے پیرس جیکسن کو غصہ دلا دیا

جوزف کو بطورکنگ آف پاپ کاسٹ کرکے مائیکل جیکسن کی شہرت کو نقصان پہنچایا گیا

January 14, 2017

شرابی سیاستدان کو پھانسی ہونی چاہیے چرس درویشی نشہ لیکن غلط ہے، شاہی سید

اگر شراب غریب آدمی شراب پئے تو 5 یا 6 ماہ قید، اگرسیاستدان شراب پئے تو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے، شاہی سید

January 14, 2017

بچپن میں بچھڑنے والی دو چینی بہنیں 10سال بعد مل گئیں

امریکی پروگرام میں جذباتی ملاپ نے دیکھنے والوں کو ابدیدہ کردیا

January 13, 2017

سنی لیونی نے انتخابی اکھاڑے میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

اتر پردیش میںسڑکوں پر لگے بینرز اور سوشل میڈیا پرپوسٹر نے دھوم مچا دی

January 13, 2017

فلم فیئر ایوارڈ میں پاکستانیوں کے نام آنے پر بھارت میں تعصب کی لہر

پاکستان کو دہشتگرد ریاست قرار دینے پر غور کر رہے ہیں،فنکار کیسے آسکتے ہیں، بی جے پی

January 12, 2017

پالتو بلی کی ہلاکت پر ڈھائی کروڑ کے ہرجانے کا دعویٰ، قبرکشائی کی بھی استدعا

بلی کی قبرکشائی اور میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، مدعیہ سندس حورین

January 10, 2017

تھر میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران غذائی قلت کے باعث 2250 بچے جاں بحق ہوئے

1431 اموات ہوئیں، محکمہ صحت، 34 ڈسپینسریز بند، ڈاکٹروں کی 297اسامیاں خالی۔

January 10, 2017

گردشی قرضے، پاور کمپنیوں کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی

سرکلرڈیٹ660ارب سے بڑھ گیا،تیل کی ترسیل بندہونے سے پیک سیزن میں بحران کا خدشہ

January 9, 2017
13