تازہ ترین 
< >
rss

 ع۔ر

’’ملک میں ایک ہی کِم جونگ اُن رہ سکتا ہے‘‘

شمالی کوریا کے عوام بچوں کا نام اپنے حکمران کے نام پر نہیں رکھ سکتے

December 29, 2014

’’نینو ڈاٹس‘‘ ٹیکنالوجی

اس ٹیکنالوجی سے 30 سیکنڈز میں اسمارٹ فون کی بیٹری چارج کی جاسکے گی

December 3, 2014

ہیکنگ کے لیے اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں

ریڈیو سگنلز کے ذریعے محفوظ ترین کمپیوٹرز میں نقب لگائی جاسکتی ہے

November 25, 2014

امریکی فوج ’ تھری ڈی پرنٹڈ فوڈ‘ استعمال کرے گی

اس منصوبے کا مقصد بالخصوص محاذ جنگ پر موجود فوجیوں کی غذائی ضرورت فوری طور پر پوری کرنا ہے

November 11, 2014

Asthma کی تکلیف سردیوں میں بڑھ سکتی ہے

دمہ کی عام علامات میں سانس لینے میں دشواری،عمل تنفس کے دوران حلق سے مخصوص آوازیں نکلنا،سانس پھولنا اورکھانسی شامل ہیں

November 6, 2014

چینی کسان نے آب دوز بنا ڈالی!

تان یونگ نے محض 5 ماہ میں1000 کلو گرام وزنی آب دوز تیار کی جو پانی میں 10 میٹر کی گہرائی تک جاسکتی ہے

November 4, 2014

’’اسپائس‘‘ نشے نے روسی حکام کی نیندیں اڑادیں

ہلاکت خیز نشے کی برق رفتار مقبولیت پر قابو پانے میں ادارے ناکام

November 4, 2014

قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونے کا ’جُرم‘

25سالہ سلمان پر الزام تھا کہ تھیئٹر میں جب قومی ترانہ بجایا گیا تو وہ اپنی نشست پر بیٹھا رہا تھا۔

October 21, 2014

کولمبیا میں مَردوں کے رات کو گھر سے باہر نکلنے پر پابندی

مردوں کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی کے منصوبے کو خواتین کی حمایت کرنے والے حلقوں میں پذیرائی ملی ہے۔

October 21, 2014

عالمی معیشت پر امریکا کی 142 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

چین ، امریکا کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی اقتصادی قوت بن گیا

October 14, 2014
10