تازہ ترین 
< >
rss

 ع۔ر

افریقا کا انوکھا بازار؛ جہاں جادو ٹونے میں استعمال ہونے والی ہر چیز دستیاب

الّو یا الو کا خون، بندر کی کھوپڑی، خارپشت کے کانٹے اور شیر کی ہڈی ، جو چاہیے پیسے دیں اور لے جائیں

July 28, 2015

جاپان کے نوجوان شادی کرنے سے گریزاں

اگر شرح پیدائش میں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا تو آنے والی صدی میں جاپان دنیا کے نقشے پرنہیں ہوگا،ماہرین

July 21, 2015

بھارت میں کتے، شیروں کے محافظ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں کتوں کو زخمی جنگلی جانوروں کی نشان دہی کرنے کے قابل بنایا گیا ہے۔

July 14, 2015

میکسیکو کا خونی تہوار

برسات کے دیوتا کو راضی کرنے کے لیے عورتیں ایک دوسری کو مار مار کر لہولہان کردیتی ہیں

July 7, 2015

آسٹریلیا کا منفرد قصبہ "کُوبر پیڈی"جہاں لوگ زیرزمین بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں

زیرزمین رہائش گاہ اختیار کرنے کا انداز سب سے پہلے جنگ عظیم اول سے لوٹنے والے سپاہیوں نے متعارف کروایا تھا

June 30, 2015

برٹنی اسپیئر۔۔۔۔۔۔؟ جی نہیں، یہ ہے ڈیرک بیری

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کاہم شکل اس کا رُوپ دھار کر لاکھوں کما رہا ہے

June 23, 2015

نائجیریا میں اراکین پارلیمان کو کپڑے خریدنے کے لیے اربوں دیے جائیں گے

اراکین پارلیمان کے لیے ’ وارڈ روب الائونس‘ کی مد میں مجموعی طور پر ساڑھے چار کروڑ ڈالر مختص کیے گئے ہیں

June 23, 2015

مجرم تک رسائی میں مدد دینے والے روبوٹس تیار

جدید ٹیکنالوجی کی حامل ان مشینوں کی بدولت فنگر پرنٹس اور دیگر شواہد ضایع نہیں ہوں گے

June 18, 2015

ایندھن کے بغیر چلنے والا خلائی جہاز

جارجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں کو گرافین کی تازہ ترین خاصیت کا پتا حادثاتی طورپرچلا

June 9, 2015

مردار خور گدھ امریکی خاندان کے دشمن بن گئے

پہلے سڑے ہوئے جانور کی سی بدبو محسوس ہوتی ہے پھرکچھ ہی دیر بعد درجنوں گدھ گھر پر ’ حملہ آور ‘ ہوجاتے ہیں

June 9, 2015
7