تازہ ترین 
< >
rss

 جہانگیر منہاس

دواؤں کی قیمتوں میں صرف 4 فیصدسالانہ اضافہ کیا جا سکے گا

قیمتیں ازخود بڑھانے والوں سے رقم واپس لیکر خزانے میں جمع کرائی جائیگی، سربراہ ڈرگ اتھارٹی

April 26, 2016

ایکسپریس فورم ؛ پانامہ لیکس پرحکمراں خاندان پوزیشن واضح کرے، اپوزیشن

پارلیمانی کمیٹی تحقیقات کرے، کائرہ، تجویز پر غور کرنا چاہیے، مشاہداللہ، وزیر اعظم تحقیقات تک عہدہ چھوڑ دیں، علی محمد

April 15, 2016

ڈھائی لاکھ فوج کی فوری دستیابی مشکل،مردم شماری موخرہونے کاامکان

آرمی مغربی اورمشرقی سرحدپرمصروف ہے،مارچ میں عملے کی تربیت بھی نہیں ہوسکتی

February 23, 2016

وزارت مذہبی امور کا ہارڈ شپ حج کوٹا ختم کرنے پر غور

وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالسی میں وی آئی پی حج فلائٹ کا آپشن بھی ختم کرنے پر غور شروع کردیا

January 5, 2016

حج کوٹے میں 30 ہزارعازمین کے اضافے کا امکان

سعودی حکومت مسجد الحرام کی توسیع کے بعد آئندہ ماہ نئے کوٹے کی منظوری دے گی

December 29, 2015

ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد ذہنی دباؤکاشکار،دوائیں کھانے پرمجبور

متعددارکان قومی اسمبلی وسنیٹ ایک ماہ کے دوران ایک لاکھ سے زائدمالیت کی ادویہ لوکل پرچیزکے ذریعے حاصل کررہے ہیں

December 18, 2015

50اوورسیزایمپلائمنٹ پروموٹرزکیخلاف کارروائی،گرفتاریاں شروع

گزشتہ ہفتے سے 70 کے قریب پروموٹرز کیخلاف ایف آئی اے نے کیسز تیار کیے ہیں اورگرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع کیا گیاہے

November 21, 2015

ادویہ کی قیمتوں کے تعین کیلیے سمری پرائسنگ بورڈ کو ارسال

وزارت صحت کی طرف سے بھجوائی گئی 530 ادویہ کی فہرست پرغورکیلیے اجلاس آئندہ ماہ ہوگا

October 26, 2015

پولیو کیسز میں 84 فیصد کمی ہوئی،2016تک خاتمہ ہو جائے گا، سائرہ افضل تارڑ

ڈبلیوایچ اوڈیڈلائن دینے کے بجائے حقیقت پسندانہ ٹارگٹ دے،شکیل آفریدی کیس سے مہم متاثرہوئی

October 22, 2015

پولیو ورکرز کی سیکیورٹی اور ویکسین کا معیار چیلنج بن گیا

2015 کے دوران ملک میں اب تک 36 پولیو کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں

October 5, 2015
2