تازہ ترین 
< >
rss

 جہانگیر منہاس

میری الگ پارٹی ہے خود استعفیٰ پیش کروں گا، شیخ رشید

حکمرانوں کا جانا ٹھہر چکا ہے قبر ایک اور لاشیں 2 ہیں نوبال پررن آؤٹ توہوسکتاہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید

August 23, 2014

آزادی و انقلاب مارچ؛ کل رات سے اسلام آباد سیل کرنیکا فیصلہ

تحریک انصاف کیخلاف بھی کریک ڈاؤن شروع، پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

August 11, 2014

ڈنگی کا حملہ اگست سے اکتوبر تک ہوسکتا ہے، طبی ماہرین

بارشوں کے موسم میں گھروں کے قریب پانی اکٹھا ہونے کے عمل کوروکنا بھی ضروری ہے

August 2, 2014

ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ میڈیکل فائل مرتب کرنے کا فیصلہ

ارکان کیلئے پولی کلینک اسپتال کی پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسریوں سے دواؤں کے حصول کا نیا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ

July 10, 2014

سعودی ٹور آپریٹرز نے عمرہ اخراجات 150 ریال بڑھا دیے

ایجنٹوں نے عمرہ ویزا کی فیس سمیت پیکیج میں اضافہ کردیا،اسلام آباد سے عمرہ پیکیج ڈیڑھ لاکھ روپے تک وصول پہنچ گیا

July 3, 2014

شمالی وزیرستان آپریشن کا نام ’’ضرب عضب‘‘حضورؐ کی تلوار کے نام پر رکھا گیا

عضب نامی تلوار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر اور غزوی احد میں استعمال کی تھی

June 16, 2014

طاہر القادری 11مئی کو اپنے 2 بیٹوں کو سیاست میں لانے کی پالیسی پر عمل پیرا

طاہرالقادری نے پارٹی رہنمائوں اور ورکروں کو خفیہ ہدایات دی ہے کہ وہ صرف ان کی بیٹوں کی گائیڈ لائن پرہی عمل پیرا ہوں

May 10, 2014

انسدد پولیو قطرے پلانے کے لئےعملے کی دستیابی حکومت کے لئے بڑا چیلنج

انسداد پولیو مہم کے لئے سب سے زیادہ تاون لیڈی ہیلتھ ورکرز سے لیا جا رہا ہے۔

May 7, 2014

9سال گزر گئے مگر وزیر اعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام فعال نہ ہو سکا

بیرونی فنڈنگ کے باوجود ملک میں ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام صرف فائلوں تک محدودہوکررہ گیا۔

April 20, 2014

فیصل رضا عابدی کا ایم کیو ایم میں شامل ہونے کا امکان

فیصل رضا عابدی ایم کیو ایم میں شامل ہوکر پیپلزپارٹی کیلیے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں، ذرائع

April 18, 2014
6