تازہ ترین 
< >
rss

 جہانگیر منہاس

وزارت دفاع کاقلمدان عبدالقادربلوچ یاظفرالحق کوملنے کاامکان

نواز شریف کسی بھی تناؤ سے بچنے کیلیے عبد القادر بلوچ یا سینیٹر راجہ ظفر الحق کو وزارت دفاع کا قلم دان سونپ سکتے ہیں۔

April 15, 2014

شکایات کے باوجود کوئی حج کمپنی بلیک لسٹ نہیں کی گئی

کمپنیوں کے مالکان نے وزیرمذہبی اموراور بیوروکریسی کوہاتھ میں لیاہوا ہے، ذرائع

April 12, 2014

پارلیمنٹ اسلامی نظریاتی کونسل کی 90 ہزار سفارشات پر قانون سازی نہ کرسکی

اسلامی قانون سازی کیلیے بھیجی گئی20ہزاررپورٹس بھی ممبران پارلیمنٹ کی توجہ حاصل نہ کرنے پرایوان کے تہہ خانوں کی نذر

April 7, 2014

نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کیے جائیں، سردار یوسف

سردار یوسف کی اس اپیل کے دوران مقامی ہوٹل کے ہال میں بیٹھے مختلف مکاتب فکر کے علما خاموش ہو گئے۔

March 19, 2014

قائمہ کمیٹی کا پی ایم ڈی سی 100 روز میں ختم کرنے کا حکم

کونسل کی موجودہ کوئی حیثیت نہیں، حکام 100 دن میں خود گھر چلے جائیں، اظہر جدون

March 5, 2014

موجودہ حکومت بھی نئے اسپتال بنانے کا پروگرام نہیں رکھتی

نئے بجٹ میں بھی کسی اسپتال منصوبے کے لیے رقم مختص نہ کرنے کی تجویز پیش

February 27, 2014

امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی معاونت جاری رکھے، سیکریٹری دفاع

پاک فوج کی قربانیاں نیٹو ایساف سے زیادہ ہیں، جنرل لائیڈ جیمزآسٹن

February 20, 2014

امریکی کمانڈر کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی معاونت جاری رکھے، سیکریٹری دفاع

افغان فورسزموثرنہیں،انخلامیں جلدبازی نہ کی جائے،آصف یٰسین، پاک فوج کی قربانیاں نیٹو ایساف سے زیادہ ہیں،جنرل لائیڈ

February 20, 2014

رواں سال بھی عازمین حج کی قرعہ اندازی نہیں ہو گی

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کاکام مارچ کے دوسرے ہفتے سے شروع کردیاجائے گا، ذرائع

February 18, 2014

مشرف اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلیے مہم چلانے میں ناکام

وجہ قریبی مشیرہیں،حالیہ فیصلے کے بعدسابق صدرعدالت میں پیش ہوسکتے ہیں، عسکری ماہرین

February 1, 2014
7