- پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید گرفتار
- حکومت میڈیا کی مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے، وزیراطلاعات مریم اونگزیب
- دعا زہرہ، نمرہ کی بازیابی کیس میں پنجاب پولیس تعاون نہیں کررہی: شہلا رضا
- کاغذ میں لپٹی لاش لندن ایئرپورٹ کے بیگج ایریا میں آگئی؟ ویڈیو وائرل
- سعودی عرب 3 ارب ڈالر کی واپسی کے لیے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضامند
- آئندہ الیکشن استخارہ کر کے لڑوں گا، نور عالم خان
- کراچی میں نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل سوار تین دوستوں کو روند ڈالا، دو جاں بحق
- پی ٹی آئی لانگ مارچ: جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی
- پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 247 سے زائد کارکنان گرفتار
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل
- درجنوں شارک مچھلیوں کا وہیل پر حملہ، ویڈیو وائرل
- کہوٹہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 4 خواتین جاں بحق اور 3 زخمی
- لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
- خصوصی طور پر مدعو کردہ چار کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی
- ایران میں رہائشی عمارت گرنے سے 11 ہلاکتوں پر میئر سمیت 10 میونسپل حکام گرفتار
- 74 برس قبل بچھڑنے والے سکا خان بڑے بھائی کے ہمراہ بھارت روانہ
- مشرقی وسطیٰ میں ریت کے طوفان معمول کیوں بنتے جارہے ہیں؟
- میکسیکو؛ ہوٹل میں مسلح افراد کی فائرنگ، 11 ہلاک
- پرتعیش اشیا کی درآمد پر پابندی کے منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ
- ایک ہاتھ سے محروم مسلمان خاتون نے 1200 فٹ بلند دیوار عبور کرلی

ثناء نیوز

توانائی بچت، کے ای ایس سی اور فلپس کے درمیان معاہدہ
چیف ایگزیکٹو کے ای یس سی اور چیئرمین فلپس پاکستان نے یادداشت پر دستخط کیے

نگراں وزیراعظم دو تین روز میں قوم سے خطاب کریں گے
عام انتخابات کے حفاظتی اقدامات پرقوم کو اعتماد میں لیں گے۔خطاب کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔
سرکاری رہائشی منصوبے: اعلیٰ حکومتی شخصیات کے کوٹے پر پابندی
صدر نے بل پر دستخط کردیے، دونوں ایوانوں سے متفقہ طور پر منظور بل کی محرک ن لیگ تھی.

ورجینیا : پاکستانی نژاد امریکی سعد لودھی گرفتار
گرفتار سعد لودھی پر ورجینیا میں مقامی انتظامیہ کودھمکی آمیزای میلز اور خطوط بھیجنے کاالزام ہے
افغانستان میں پائیدارامن خطے کی سلامتی کیلیے ناگزیر ہے،جنرل کیانی
آرمی چیف سے امریکی وفدکی ملاقات،باہمی تعلقات،افغانستان میں مفاہمتی عمل پرگفتگو.

بلوچستان: دالبندین میں رات گئے زلزلے کے مزید جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ،زخمیوں کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقلی

الیکشن میں کسی تاخیرکا امکان نہیں، فخرالدین
30 فیصد ووٹ بھی صحیح پڑگئے توتبدیلی کوکوئی نہیں روک سکے گا،انٹرویو.

پاکستان کو 2014 میں بھی 1.3 ارب ڈالر دیں گے، امریکی وزیر خارجہ
3.8کھرب ڈالر کے بجٹ میں دفاع کیلیے 526.6ارب ڈالر، یو ایس ایڈکیلئے47.8 ارب ڈالرمختص، فوجی اخراجات میں می سے اجتناب

350یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزکافیصلہ کالعدم
بجلی کی تقسیم کارکمپنیوںکو 350یونٹ سے اوپرمذکورہ چارجزوصول کرنے کی اجازت

نواز، زرداری اورعمران کہیں توالیکشن ملتوی ہوسکتے ہیں، نجم سیٹھی
کسی اورکے کہنے سے فرق نہیں پڑے گا،نگراں وزیراعلی پنجاب کی میڈیا سے گفتگو