تازہ ترین 
< >
rss

 ثناء نیوز

توانائی بحران: ٹیکسٹائل کو3.5 کروڑ ڈالر یومیہ نقصان

ملک بھر کی 80فیصد ٹیکسٹائل ملز پنجاب میں واقع ہیں، جس میں سے صرف 20 فیصد ملز آئی پی پیز پر چل رہی ہیں۔

December 28, 2012

برطانوی شہزادہ ہیری نے فوجی آپریشن کے دوران طالبان کمانڈر کو ہلاک کردیا

شہزادہ ہیری کا افغان صوبے ہلمند میں ڈیوٹی کے چار ماہ کا دورانیہ اختتام کے قریب ہے۔

December 24, 2012

طالبان اور ایم کیو ایم ایک ہی چیز کے دو نام ہیں، فضل الرحمن

جماعت اسلامی کو متحدہ مجلس عمل سے منہا نہیں کیا گیا اس کیلیے ہر وقت دروازے کھلے ہیں، انٹرویو.

December 23, 2012

ریکوڈک معاہدے کی اصل شکل کو تبدیل کیا گیا، سپریم کورٹ

2000 تک مسئلہ نہیں تھا،اب کیا ہوا کہ نئی دستاویزات جاری کرنا پڑیں،چیف جسٹس

December 21, 2012

کالج کا نام بدل دیا جائے، ملالہ کا ڈی سی او سوات کو فون

طالبات کی سیکیورٹی کے پیشِ نظر سیدو شریف گرلز کالج کا نام ملالہ یوسفزئی کالج نہ رکھنے کا مشورہ دیاہے۔

December 21, 2012

صرف سرائیکی صوبہ بنانے کی تجویز، درانی مخالف

پارلیمانی کمیشن کے اجلاس میں ماہرین نے نئے صوبوں سے متعلق بریفنگ دی

December 19, 2012

نواز شریف کی ارباب غلام رحیم سے ملاقات، انتخابی اتحاد کا فیصلہ

نواز شریف نے ارباب غلام رحیم کو لاہور آنے پرمکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

December 19, 2012

قومی اسمبلی: عمران کیخلاف تحریک استحقاق لائینگے،خواتین ارکان

ڈپٹی اسپیکرنے وسیم اخترکے عدالت کے بارے میں قابل اعتراض الفاظ حذف کرادیے

December 18, 2012

یمن: 93فوجیوں کو حکومت کی مخالفت پر7 سال قید

ایلیٹ فورس کی وزارت دفاع کے محافظین پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، اٹارنی جنرل.

December 17, 2012

سانحہ کینیٹکٹ: حملہ آور نے خودکار رائفل استعمال کی

متعدد بچے زیادہ گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے، عمر6 سے7 برس ہیں،ابتدائی تحقیقات.

December 17, 2012
12