تازہ ترین 
< >
rss

 ثناء نیوز

لندن:دوسری جنگ عظیم کے دوران بھیجا جانیوالا خفیہ پیغام دریافت

پیغام سرلے میں چمنی کی مرمت کے دوران مردہ پرندے کی ٹانگ کے ساتھ بندھا ہوا ملا۔

November 25, 2012

دہشت گردانہ حملے شیعہ سنی نہیں کررہے،منورحسن

کوئی تیسری قوت ان دونوں پرحملے کرکے انھیں لڑانے کی کوشش کررہی ہے

November 24, 2012

بھارت کا اسلام آباد میں سفارتخانے کی سیکیورٹی بڑھانے کامطالبہ

پاکستان غیرقانونی آمدرورفت روکنے کیلیے سرحدوںپربھی سیکیورٹی بڑھائے، سلمان خورشید

November 23, 2012

امریکا طاقتورنہیں،ہماری کمزوری نفاق ہے،احمدی نژاد

صرف ایران،پاکستان،افغانستان اکٹھے ہوجائیں تو دنیاکی قیادت کرسکتے ہیں،خطاب

November 22, 2012

سپریم کورٹ: کراچی میں 30لاکھ ووٹ نکالنے پر پرانی فہرستوں کی بحالی کیلئے جواب طلب

سیکریٹری الیکشن کمیشن کوآج پیش ہونے کاحکم،فہرستیںدوبارہ تیارکرنا ممکن نہیں،انتخابی عمل متاثر ہوگا،جسٹس گلزار

November 22, 2012

گیلانی کوسمن: سیکریٹری داخلہ کو پیشی کیلیے ایک اورمہلت

جلدبازی میںفیصلہ نہیں کرینگے،خورشیدشاہ،جواب سے مطمئن نہیں،قادرگیلانی،اجلاس کے بعد گفتگو

November 20, 2012

افغانستان،سڑک کنارے بم دھماکے سے بس تباہ ،17براتی ہلاک

ہلاک ہونیوالوں میں زیادہ ترعورتیں اوربچے شامل ہیں،پولیس ترجمان نے تصدیق کردی۔

November 18, 2012

اسرائیل کوایک دن میں ٹھکانے لگایاجاسکتا ہے،مصری عالم دین

مسلم دنیامیں اتحادکافقدا ن ہے،اسرائیلی جارحیت کیخلاف متحد ہوجائیں، القرضاوی.

November 18, 2012

48لاکھ ووٹرز کی گھر جاکر تصدیق نہیں ہوسکی، حکام، خصوصی کمیٹی نے نادرا سے رائے مانگ لی

مذکورہ ووٹ مستقل پتے پررجسٹرکیے گئے:نادرا حکام،جعلی ووٹنگ ناممکن،فہرستوںکامحافظ الیکشن کمیشن ہے،اشتیاق خان،بریفنگ

November 17, 2012

ملالہ کی ساتھی طالبات شازیہ اورکائنات صحتیاب ہو گئیں

اپنی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کیلیے بے چین ہیں، وائس آف امریکا کو انٹرویو

November 15, 2012
16