تازہ ترین 
< >
rss

 صالح مغل

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج، پولیس کے چار ہزار جوان تعینات کرنے کا فیصلہ

ڈیڑھ سو سے زائد رہنما اور کارکن گرفتار کیے جاچکے، ڈی چوک احتجاج سے نمٹنے کیلیے پولیس کو مزید ٹاسک سونپ دیے گئے

October 3, 2024

بلوچ سینیٹرز کو پوست کی کاشت اور اسمگلنگ پر تشویش

گلستان سے منشیات 50 فیصد کراچی پہنچ جاتی ہے، 50 فیصد پکڑی جاتی ہے

October 2, 2024

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج ختم کرنے اور کارکنوں کو واپس جانے کی ہدایت

کئی مقامات پر کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، شیلنگ سے قریبی آبادی اور میڈیا کے نمائندوں کی حالت غیر، گرفتاریاں شروع

September 28, 2024

راولپنڈی پولیس آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں سے لیس، مظاہرین سے نمٹنے کے سخت احکامات

ہزاروں اہل کار مختلف مقامات پر تعینات، ضلع راولپنڈی کے تمام تھانوں میں صرف چند اہلکار رہ گئے

September 28, 2024

راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن، گھروں پر چھاپے

ہفتے کو ہونے والے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھر پر چھاپے مارے، کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی

September 27, 2024

راولپنڈی؛ ہزار کالونی میں رکشہ کھڑا کرنے کے تنازے پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

لواحقین نے میت فوارہ چوک میں رکھ دی اور کئی گھنٹے تک دھرنا دے کر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا

September 22, 2024

پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے

ریلی کی صورت میں جلسے میں شرکت کے لیے جانے کی اجازت نہیں ہوگی تاہم انفرادی طور پر جانے والوں کونہیں روکا جائے گا

September 21, 2024

راولپنڈی میں کیش چھینے والا تین رکنی گینگ گرفتار

تین رکنی گینگ کے قبضے سے مسروقہ رقم 5 لاکھ 25 ہزار روپے اور 3 پستول برآمد کیے گیے

September 17, 2024

ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم تحقیقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی

September 13, 2024

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ 2 کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے

September 13, 2024
1