- 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے
- سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کردیا
- وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
- بنگلہ دیش نے بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، تمیم اقبال شامل نہ ہوسکے
- چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا
- مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کے خواہش مندوں کو ٹاسک دے دیا
- نیا X وائرس، کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی ماہرِ صحت
- آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی
- فِلم ’چَکی‘ کے خوفناک گُڈے کو دہشت پھیلانے پر گرفتار کرلیا گیا
- سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد
- بابراعظم اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی اپنی آوازوں پر حیران
- جماعت اسلامی کا بجلی بلوں میں اضافے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
- موٹرسائیکل چوری کے متاثرہ شہری نے گینگ بنا کر 57 وارداتیں کر ڈالیں
- سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا
- ایس ای سی پی نے انسداد منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرادیں
- بنگلادیش میں ڈینگی بخار سے 900 افراد ہلاک
- کیپکو کی نیپرا کو فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست
- بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ
- ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے اسکواڈ کا اعلان، اہم اسپنر باہر
- ایشین والی بال ٹورنامنٹ؛ پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر 5 ویں پوزیشن حاصل کرلی

نعیم خانزادہ

سندھ بلڈنگ کے نئے ڈی جی ’’سسٹم‘‘ توڑنے میں ناکام
بااثر شخصیات کے دباؤ پر کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائیاں روک دی گئیں

کراچی میں قبر کیلیے پانچ لاکھ روپے تک وصولی کا انکشاف
کراچی کے شہریوں کا مرنا بھی محال ہوگیا ہے اور اپنے لوگوں کیلیے اپنے پیاروں کیلیے قبر تک بھی میسر نہیں ہے

کراچی، چڑیا گھر کا بن مانس ہارٹ اٹیک سے مر گیا
گزشتہ ڈیڑھ سال میں دو شیر ،ایک ہاتھی ،متعدد برن کے بچوں اوراب عوام کی توجہ کا مرکز بنے والے بن مانس کی بھی موت ہوگئی

کراچی کے ضلع وسطی میں ’’سیاسی مداخلت‘‘ کے باعث پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا
84 انج قطر پر مشتمل پانی کی لائن سے گوٹھوں کو دیے گئے غیرقانون کنکشن نہیں کاٹے جارہے، اہل مکین ضلع وسطی

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کی ادائیگیاں اچانک روک دی گئیں
بلدیاتی اداروں کے جاری کردہ چیک بینکوں نے کنٹریکٹرز کمپنوں کو واپس کرنے شروع کردئیے

کراچی سے پی ٹی آئی کے دو سابق اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
اسلم خان اور کیپٹن (ر) جمیل احمد خان نے نو مئی کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا

کراچی میں مہنگائی کے باوجود 10 روپے میں روٹی دستیاب
ڈی ایم سی ایسٹ نے سستے روٹی اسٹال کا افتتاح کردیا

سندھ کے لوکل باڈیز الیکشن... بلدیاتی اداروں کو آئین کے مطابق بااختیار بنایا جائے!
مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کا ’’ایکسپریس فورم کراچی‘‘ میں اظہار خیال

کراچی، عمران خان کے نام سے منسوب گراؤنڈ کو سیل کردیا گیا
ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹر کی نگرانی میں کارروائی کی گئی، پی ٹی آئی نے کارروائی کو سیاسی انتقامی کارروائی قرار دے دیا