تازہ ترین 
< >
rss

 خصوصی رپورٹر

سولر پینل منی لانڈرنگ؛ ایف بی آر کا رقم کی واپسی کیلئے امارات، سنگاپور، چین سے رابطہ

چین سے آئی 18 ارب روپے سے زائد رقم یو اے ای، سنگاپور، سوئٹزر لینڈ، امریکا بھیجی گئی۔

October 31, 2023

ایف بی آر کے دفاتر ہفتے کو کھلے رہیں گے

ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کے لیے فیلڈ فارمیشنز افسران اور اہلکاروں کی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کردی ہے

October 27, 2023

جاپان سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی تعمیرنو کیلیے 53 لاکھ ڈالر دے گا

معاہدے پر دستخط ہوگئے، گرانٹ کی رقم 6 اضلاع میں تباہ شدہ اسکولوں کی عمارتوں کی تعمیر پر خرچ کی جائے گی

October 18, 2023

پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ کا پاک سعودی اقتصادی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کا عہد

October 15, 2023

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان آئی ٹی میں سرمایہ کاری کیلیے معاہدہ

دونوں ممالک ای گورننس، اسمارٹ انفرا اسٹرکچر، ای ہیلتھ ،ای ایجوکیشن اور دیگر شعبوں میں تعاون کریں گے

October 2, 2023

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل پرسنل لون کے چارجز کا تعین کر دیا

ڈیجیٹل ایپس کے ذریعے پرسنل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لیے جامع ریگولیشنز جاری کئے ہیں

September 26, 2023

ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور ایکسچینج کمپنیوں کی مدد سے اس حوالے سے ڈیٹا جمع کیا جائے گا

September 23, 2023

پاکستان سے آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں ہے،تھائی لینڈ سفیر

ہم اسے حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہیں، اب یہ پاکستان پر منحصر ہے کہ وہ اسے تیزی سے آگے بڑھے، تھائی سفیر

September 23, 2023

پانچ اہم شعبوں میں ٹیکس چوری و غیر قانونی تجارت روکے بغیر ٹیکس ہدف حاصل کرنا مشکل

عالمی ادارے نے کہا تھا رئیل اسٹیٹ، تمباکو، فارما،چائے، ٹائر اور لبریکنٹس کے شعبے سالانہ 956 ارب کا نقصان پہنچا رہے ہیں

September 18, 2023

گیس کی قیمت میں اضافہ غریب کے منہ سے نوالا چھین لے گا، تاجررہنما

ظالمانہ بجلی کے بلوں کی وجہ سے تاجر اور دکاندار ڈیفالٹ کر رہے ہیں, تاجر رہنما

September 10, 2023
2