تازہ ترین 
< >
rss

 خصوصی رپورٹر

زونگ کا پاکستان میں مزید 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

تھری وفورجی نیٹ ورک کو توسیع دی جائیگی، سالانہ بزنس کانفرنس میں سی ای او کا اعلان

January 22, 2017

’ای بے‘ پاکستان میں خدمات متعارف کرائے گی

امریکی آن لائن شاپنگ فرم نے پاکستان کوتیزترقی کرتی ای کامرس منڈی قرار دے دیا

January 18, 2017

ترقیاتی منصوبوں کیلیے ساڑھے 6 ماہ میں 3 کھرب روپے جاری

ٹی ڈی پیزبحالی48ارب اوروزیراعظم یوتھ پروگرام کیلیے 7.9ارب روپے فنڈز جاری کیے گئے

January 17, 2017

افرادی قوت بیرون ملک بھیجے جانے میں نمایاں کمی

رواں مالی سال10 لاکھ کاہدف مقرر، حکومت6 ماہ میں صرف 448 افراد کو بیرون ممالک بھجواسکی

January 16, 2017

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

صنعتوں کو بجلی اور گیس کی فراہمی بلاتعطل کی جا رہی ہے

January 11, 2017

پی ایس اونے کم سلفر ڈیزل کی پہلی کھیپ درآمد کرلی

کویت سے جہاز کارگو لے کرپورٹ پر لنگرانداز، پہلی باریوروIIمعیار کا ڈیزل پاکستان آیا

January 8, 2017

پاک ایران فیری سروس منصوبہ ناکام ہونے کا خدشہ

کسی نجی کمپنی نے دلچسپی کااظہارنہیں کیا، صرف پی این ایس سی نے درخوست دی

January 8, 2017

ٹیکس وصولیوں میں141 ارب کا شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا خدشہ

چیئرمین نثارمحمد کی زیرصدارت ایف بی آرچیف کمشنرزکانفرنس آج ہوگی، عملے کی کارکردگی کاجائزہ لیاجائیگا

January 6, 2017

ایران سے براہ راست آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی تجویز مسترد

ایرانی صدر نے گزشتہ سال جو 5سالہ منصوبہ دیا تھا اس پر عملدرآمد کیا جائے، پاکستان

January 4, 2017

دسمبر2016ء مہنگائی کی شرح میں3.7 فیصد کا اضافہ

افراط زر کی جولائی تادسمبرشرح 2 سے بڑھ کر اوسطاً 3.9 فیصدہوگئی، بیوروشماریات

January 3, 2017
25