تازہ ترین 
< >
rss

 خصوصی رپورٹر

اگست میں فوڈ آئٹمزکی برآمدات میں 14 فیصد اضافہ

گندم کی برآمدات میں 100،پھلوں کی 20.79،مسالہ جات میں 17.9فیصد اضافہ ریکارڈ

September 24, 2018

قومی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت؛ حکومت کا ای ٹینڈرنگ اور ای بلنگ متعارف کرانیکا فیصلہ

سابق حکومت نے کمپنیوں کونوازنے کیلیے کئی گناتخمینے بڑھاکرپی سی ون بنائے،کئی گناکم پرٹھیکے دیے، مراد سعید

September 20, 2018

پولٹری فیڈ خام مال کی درآمدپر پابندی ہٹانے کیلیے چین سے مذاکرات کی منظوری

کینولا، سویا بین، ریپیسیڈ اور سن فلاور کے پھوک کی چین کر برآمدکے ساتھ پاکستان کو اربوں ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہوسکے گا۔

September 15, 2018

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی اسٹوریج سے متعلق رپورٹ طلب

سینیٹ کمیٹی کا چیئرمین محسن عزیز کی زیر صدارت اجلاس،جی آئی ڈی سی پر بریفنگ

September 14, 2018

ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کے باعث 15 وزارتیں مشکلات کا شکار

وزارت موسمیاتی تبدیلی ، تجارت، خزانہ، خارجہ امور، صنعت و پیداوار، اطلاعات و نشریات بھی شامل

September 11, 2018

50 لاکھ سستے گھروں کی تعمیر میں تعاون کرسکتے ہیں،الطاف بھٹ

اسلام آبادمیں انڈسٹریل زون کیلیے زمین کی تلاش میں سی بی آر سوسائٹی تعاون کرے،شیخ عامر

September 10, 2018

اینٹی منی لانڈرنگ قواعد پرعمل کیلیے گائیڈلائنز جاری

ریگولیشنزحال ہی میں دہشتگردی کی مالی معاونت،منی لانڈرنگ روکنے کیلیے جاری کیے گئے۔

September 8, 2018

رواں مالی سال کے 2 ماہ گزر گئے، این ایچ اے منصوبوں کیلیے فنڈز جاری نہ ہوسکے

وفاقی حکومت نے بجٹ 2018-19میں قومی شاہراہوں کی تعمیر ومرمت کے 121 منصوبوں کے لیے 301 ارب روپے مختص کیے ہیں

September 4, 2018

اے ڈی پی نے کسانوں کیلیے 10 کروڑ ڈالر کی منظور دے دی

فنڈزبلوچستان کے کسانوں کو روزگار دلانے،پانی قلت دور کرنے کے منصوبے پر خرچ ہونگے

September 4, 2018

گرین لائن بس کراچی کیلیے 1 ارب 75 کروڑ 85لاکھ روپے جا ری

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دورا ن اب تک 1 ارب 75 کروڑ 85 لاکھ روپے جا ری کردیے گئے ہیں

September 3, 2018
3