تازہ ترین 
< >
rss

 خصوصی رپورٹر

صدرالدین راشدی کی سعودی عرب آمد پر پاکستانی مزدور پھٹ پڑے

وفاقی وزیر نے ان کی مشکلات کے ازالے اور تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

August 18, 2016

یوٹیلٹی اسٹورزمیں کرپشن،مہنگی اشیاکی فروخت کاانکشاف

قائمہ کمیٹی سینیٹ کااجلاس،رپورٹس طلب، آٹو سیکٹر کو درست معلومات دینے کی ہدایت

August 17, 2016

افغانستان نے سی پیک کوخطے کیلیے لازمی قرا دیدیا؛ مکمل حمایت کا اعلان

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ افغانستان اور وسط ایشیا کیلیے بھی مفیدہے،علاقائی تجارت کوفروغ دینا ہوگا، افغان سفیر

August 11, 2016

پٹرولیم قیمتیں ہر6 ماہ بعدمقررکرنے کی افواہیں مسترد

تجویزپچھلے دور میں زیرغور آئی،موجودہ حکومت جائزہ نہیں لے رہی،وزارت پٹرولیم/اوگرا

August 11, 2016

درآمدی مصنوعات کی انڈر انوائسنگ؛ اسٹیٹ بینک کا سسٹم کسٹمز کلیئرنس سے منسلک

دونوں اداروں کے درمیان طے پانی والی مفاہمتی یادداشت کے تحت آئی فارم متعارف کرایا جارہا ہے

August 10, 2016

سندھ میں سی این جی لیٹر کے حساب سے بیچنے پر کارروائی کا انتباہ

جو بھی سی این جی اسٹیشن اوگرا کی طرف سے مشتہر کیے جانے والے نرخوں سے زیادہ وصول کرے گا وہ غیر قانونی ہو گا، ترجمان

August 10, 2016

روپے پرپابندی کی اطلاعات؛ اسحٰق ڈارکا افغان سفیر سے رابطہ

پاکستانی روپے کے افغان کرنسی میں تبادلے پر پابندی نہیں،دیگرکرنسیوں کی طرح آزادانہ تبدیل کی جاسکتی ہے،عمرزخیل وال،

August 9, 2016

ملٹی ڈونر ٹرسٹ فنڈ سے 57 لاکھ افراد کو مدد دی، ورلڈ بینک

پختونخوا، بلوچستان وفاٹا میں روزگارفراہم، مقامی طبقات کو بااختیار بنایاگیا، کنٹری ڈائریکٹر

August 8, 2016

پاکستان میں توانائی، زرعی ودیگرمسائل کیلیے امریکی پروگرام

200 طلبااوراساتذہ کو امریکی جامعات میں تحقیقی وصنعتی امورکی تربیت دی جائے گی

August 7, 2016

سندھ میں سی این جی خاموشی سے مہنگی کرنے کی منصوبہ بندی

فلنگ اسٹیشنز کل میکنزم تبدیل کرینگے، سی این جی67.5روپے کلوکے بجائے48.2روپے لیٹربکے گی،قیمت42ہونی چاہیے

August 5, 2016
32