- پی ٹی آئی کا ملک گیر 17 جلسوں کا اعلان
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی
- لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کرنے والے میاں بیوی گرفتار
- دوسرا ون ڈے: نیدر لینڈز کا پاکستان کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف
- ملاکنڈ میں عسکریت پسندی کیخلاف وزیراعلی ہاؤس کے پی کا گھیراؤ کرینگے، سراج الحق
- حکومت کا سونے کی درآمد پر لگی پابندی ہٹانے پر غور
- عمران خان کا کراچی میں ہونے والا جلسہ ملتوی
- حکومت کا لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان
- یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- سینیٹر الیاس بلور کو نوسربازوں نے ٹھگ لیا
- اعظم سواتی کا کرپٹ لوگوں کے سر قلم کرنے کا مطالبہ
- حادثے میں خاتون کی ہلاکت پر کار سوار پر 63 لاکھ روپے ہرجانہ
- ممنوعہ فنڈنگ کیس، سابق گورنرخیبرپختونخوا ایف آئی اے میں پیش
- آئی جی پولیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش، شہباز گل پر تشدد کی تردید
- ٹوئٹر پر تنقید، سعودی عرب میں خاتون کو 34 سال قید کی سزا
- شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
- حمزہ شہباز کی لندن سے وطن واپسی مؤخر
- امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
- کراچی سے لاہور جانے والی لڑکی کے اغوا کا مقدمہ ختم کرنے درخواست مسترد
- کراچی سے حیدآباد جانے والی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 7 افراد لاپتہ

طفیل احمد

ب فارم کا اجرا حفاظتی ٹیکہ جات کارڈ سے مشروط کرنیکی تجویز
سندھ میں حفاظتی ٹیکے لگوانے کی شرح کم ہوگئی،محکمہ صحت نے شرح 100 فیصد پر لانے کے لیے مکتوب نادرا کو ارسال کردیا
11 سال میں 6 لاکھ سے زائد افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہوئے
11 سالوں کے دوران سب سے زیادہ ملیریا کے مرض میں گزشتہ سال مریض رپورٹ ہوئے.

حفاظتی ٹیکے نہ لگوانا47 ہزار بچوں کی وجہ ہلاکت قرار
بچوں کی شرح اموات میں پاکستان آٹھویں نمبرپرآگیا،تشنج،کالی کھانسی،گردن توڑبخاراورخسرہ سےمتاثرہ بچوں کی تعداد بڑھرہی ہے.

ڈاؤ یونیورسٹی: سانپ کے کاٹے کی ویکسین کے تجربات مکمل
ویکسین کی پروڈکشن سے سانپ کے کاٹے سے ہونے والی اموات پر قابو پایا جاسکے گا۔

12طبی منصوبے جاری، ہزاروں افراد کا علاج اور تربیت فراہم کی گئی
بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت 80 ہزار نوجوان مختلف شعبوں میں تربیت حاصل کر چکے ہیں
ملازمین کی تعداد کے اعتبار سے پی آئی اے کا دنیا بھر میں پہلا نمبر، ایک جہاز پر 900 اہلکار
عالمی قانون کے تحت ایک جہاز پر 130 سے170 ملازمین ہونا چاہئیں، 2007 میں خسارہ18کروڑ23 لاکھ ڈالرتھا جو5سال میں دگنا
پی آئی اے کو 155 ارب روپے خسارے کا سامنا
قومی ایئرلائن میں مالی بحران شدت اختیارکرگیا،نئے طیاروں کی خریداری کیلیے4 بار ٹینڈر کیے گئے

جنوری سے اب تک 6 ڈاکٹر دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے
بھتے اورپرچپوں کے خوف سے ڈاکٹرزاوران کے اہلخانہ ذہنی کرب میں مبتلا،پولیس کسی بھی ڈاکٹرکے قاتل کوگرفتارنہیں کرسکی.
5 سال میں صحت کے بیشتر منصوبے مکمل نہیں کیے جاسکے
جناح اور وفاقی اسپتالوں کی قسمت کا فیصلہ نہ ہو سکا، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور ملازمین مستقل ہو گئے.
پاکستان سمیت3 اسلامی ممالک میں پولیو وائرس موجود ہے
پولیورضاکاروں کا قتل اسلام کے منافی ہے، عالمی اسلامی کانفرنس میں علما کا خطاب.