تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

ملازمین کی تعداد کے اعتبار سے پی آئی اے کا دنیا بھر میں پہلا نمبر، ایک جہاز پر 900 اہلکار

عالمی قانون کے تحت ایک جہاز پر 130 سے170 ملازمین ہونا چاہئیں، 2007 میں خسارہ18کروڑ23 لاکھ ڈالرتھا جو5سال میں دگنا

April 3, 2013

پی آئی اے کو 155 ارب روپے خسارے کا سامنا

قومی ایئرلائن میں مالی بحران شدت اختیارکرگیا،نئے طیاروں کی خریداری کیلیے4 بار ٹینڈر کیے گئے

April 1, 2013

جنوری سے اب تک 6 ڈاکٹر دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے

بھتے اورپرچپوں کے خوف سے ڈاکٹرزاوران کے اہلخانہ ذہنی کرب میں مبتلا،پولیس کسی بھی ڈاکٹرکے قاتل کوگرفتارنہیں کرسکی.

March 20, 2013

5 سال میں صحت کے بیشتر منصوبے مکمل نہیں کیے جاسکے

جناح اور وفاقی اسپتالوں کی قسمت کا فیصلہ نہ ہو سکا، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور ملازمین مستقل ہو گئے.

March 18, 2013

پاکستان سمیت3 اسلامی ممالک میں پولیو وائرس موجود ہے

پولیورضاکاروں کا قتل اسلام کے منافی ہے، عالمی اسلامی کانفرنس میں علما کا خطاب.

March 18, 2013

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کیلئے قانون سازی کی تجویز بچوں کو ویکسی نیشن کارڈ جاری ہونگے

ویکسی نیشن کارڈدکھانےپربچوں کےبرتھ سرٹیفکیٹس جاری ہونگے،حفاظتی ویکسی نیشن کارڈکاریکارڈ ای پی آئی کے کمپیوٹرپرہوگا.

March 13, 2013

اندرون سندھ صحت کے منصوبے 2ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

اسپتالوں کی مرمت اور اپ گریڈیشن میں تیزی،مختلف شہروں میں قائم ہونیوالے17 ضلعی اسپتال جلد فعال کردیے جائینگے.

March 12, 2013

سانحہ عباس ٹاؤن ، ریسکیو سمیت1122متعدد ادارے غیر فعال ہے

محکمہ صحت کے افسران میں رابطے کا فقدان، سرکاری سطح پر زخمیوں کا ڈیٹا غلط فراہم کیا جاتارہا.

March 5, 2013

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا، خسرہ سے بچائو کا منصوبہ بھی تیار

بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کے اندراج کے خصوصی کارڈ جاری کیے جائیں گے، محکمہ تعلیم کو اس حوالے سے مکتوب بھی ارسال.

March 4, 2013

جعلی دوائوں کیخلاف آپریشن، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹاسک فورس قائم کردی

دوائوں کی امپورٹ پالیسی نہ ہونےسےمارکیٹوںمیں بیرون ممالک سےمنگوائی جانےوالی ملٹی وٹامن اورجنسی دوائوں کی بھرمارہوگئی.

March 3, 2013
48