تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

مختلف طبی پروگراموں کے ملازمین کو مستقل کرنے کا امکان

کنٹریکٹ بنیادوں پرکام کرنےوالےڈاکٹروں اوردیگرملازمین کومحکمہ صحت میں ضم کیاجائےگا،محکمہ صحت نے ورکنگ پیپر تیار کرلیا.

February 27, 2013

قومی ادارہ امراض قلب پہلی بار ٹانگوں کی انجیو پلاسٹی آئندہ ہفتے شروع ہوگی

دل کی بندشریانوں کوکھولنے کےلیے اختیارکیا جانے والا طریقہ کار استعمال کیاجائے گا ، ٹانگوں کی بند نسیں کھولی جائیں گی.

February 26, 2013

بلدیہ عظمیٰ، اسپتالوں کیلیے مختص دوائوں کے بجٹ میں 80 کروڑ کی مبینہ خوردبرد

16اسپتال اور270ڈسپنسریوں میں2سال سے ادویات، سرجیکل سامان خریدا نہیں جاسکا، 1122ایمبولینس ریسکیوسروس بھی غیر فعال.

February 25, 2013

18ٹاؤن ہیلتھ افسروں کی اسامیاں ختم محکمہ صحت میں پرانا نظام بحال

ای ڈی اوہیلتھ کراچی کے بجائے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز تعینات ہوگا، 2ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزماتحت ہوں گے.

February 24, 2013

عالمی اداروں کا انسداد پولیو کیلیے امداد دینے سے انکار

19سال سے جاری مہم سے وائرس کاخاتمہ نہ ہوسکا،موثر اقدام نہ کرنے پر بچوں کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگ جائیگی.

February 18, 2013

شاہ رخ کی میڈیکل رپورٹ کی حفاظت کیلیے خصوصی اقدامات

3صفحات پرمشتمل رپورٹ کے ہر صفحے پر میڈیکل بورڈ نے واضح دستخط کیے،ذرائع

February 11, 2013

شاہ رخ جتوئی کی شناختی و تصدیقی اسناد میں تضاد

برتھ سرٹیفکیٹ اورب فارم پر شاہ رخ جتوئی کی والدہ کا نام بھی مختلف درج ہے۔

February 10, 2013

شاہ زیب قتل کیس، میڈیکل بورڈ کا اجلاس آج پھرہوگا

ایکسریزکادوبارہ معائنہ،رپورٹ تحریرہوگی،بورڈ میں ایک اور ڈینٹسٹ شامل

February 9, 2013

3ماہ کے دوران ایڈز کے 16مریض جاں بحق، 326افراد مرض میں مبتلا

سندھ میں 5ہزار508 مریض ہوگئے، 80 فیصدکا تعلق کراچی سے ہے،نئے مریضوںمیں304 مرد،14خواتین اور2لڑکیاں شامل.

February 6, 2013

نشہ کرنے والے افراد سب سے زیادہ ایڈز میں مبتلا ہیں

40ہزار خواجہ سرا، 70ہزار ہم جنس پرست اور ڈھائی لاکھ فی میل سیکس ورکرز موجود ہیں ۔

February 6, 2013
49