تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

دہشت گردی کا خطرہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا جا سکا

گذشتہ سال انسداد پولیو مہم کے دوران ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں متعدد رضاکاروں کو ہلاک اور زخمی کیا گیا

February 5, 2013

ڈرون حملے اور بم دھماکے کینسر کا سبب بن رہے ہیں

دھماکوں کے بارود اور ڈرون بموں میں خطرناک کیمیکلز اور یورینیم استعمال ہورہا ہے.

February 4, 2013

پولیس سرجن کی تبدیلی، شاہ زیب جتوئی قتل کیس سے متعلق چہ میگوئیاں

ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمرکے حوالے سے رپورٹ دینے والے پولیس سرجن ڈاکٹرجلیل قادرکوان کے عہدے سے ہٹادیاگیا

February 3, 2013

ویکسین کی عدم دستیابی، خسرہ سے بچائو مہم کا دوسرا دور متاثر

فروری کی مہم کا دوسرا دور ملتوی ہونے کا خدشہ،عالمی مارکیٹ میں ویکسین کی قلت ، 60 لاکھ حفاظتی ٹیکے خریدے گئے تھے.

February 2, 2013

شاہ زیب قتل،شاہ رخ کوکم عمرظاہرکرکے بچانے کی کوشش

عمر17سے18سال ظاہرکی گئی ہے،ذرائع،طبی معائنے کی رپورٹ خفیہ رکھی جارہی ہے

January 22, 2013

ڈائو یونیورسٹی نے 6 ماہ کا ایوی ایشن میڈیسن کورس متعارف کرادیا

پہلابیج ایم بی ایس ایس ڈاکٹروں پرمشتمل ہوگا،کورس میں فزیالوجی،سائیکولوجی،میڈیسن اورہنگامی امدادکےمضامین پڑھائےجائینگے.

January 21, 2013

سول اسپتال میں 3اہم یونٹ بند، سیکڑوں مریض متاثر

رگوں، جبڑوں اور چیسٹ سرجری کے یونٹس کی بندش سے مریضوں کو شدیدمشکلات کا سامنا

January 18, 2013

بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کا نیا شیڈول جاری

نمونیے کی ویکسین بھی شامل،ای پی آئی کے1303مراکز قائم، بلا معاوضہ ویکسین لگائی جاتی ہے.

January 14, 2013

پاکستان میں 5سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات میں اضافہ ہوگیا، رپورٹ

پاکستان میں طبی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے5 سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات میں اضافہ ہوگیا ہے

January 14, 2013

حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے سے دنیا بھر میں2.5 ملین بچے ہلاک ہو جاتے ہیں

رپورٹ کے مطابق ڈی پی ٹی امراض سے بچائو کے حفاظتی ٹیکوں کے کورس سے ان بیماریوں پر بڑی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے

January 14, 2013
50