تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

پی آئی اے نے 60لاکھ مسافروں کو منزل پر پہنچایا

فضائی کمپنیاں مسافروں کی آسائش کیلیےبھاری رقم اورتحقیق پر15فیصدخرچ کرتی ہیں،دنیا بھرمیں 53 لاکھ پروازوں نےاڑان بھری۔

December 29, 2012

پی آئی اے،25دسمبرسے کوئٹہ،قندھارپروازشروع کرے گی

ہفتے میں 2 پروازیںہونگی،بعدمیں یہ پروازکراچی سے بھی شروع کی جائیگی،کیپٹن جنید یونس

December 24, 2012

عالمی ادارہ صحت نے بھارت کو2011 میں پولیو فری قراردیا

پاکستان میں94سے انسداد پولیو مہم جاری مگر ابتک خاتمہ نہیں کیاجاسکا.

December 18, 2012

نیشنل ٹیلینٹ پول قائم ،سندھ میں 34کروڑ کافنڈ مختص

بیرون ممالک کے ماہرین کوپاکستان مدعوکرکے انکے تجربات سے استفادہ حاصل کیاجائیگا

December 15, 2012

ڈاؤ یونیورسٹی میں ادویات کی افادیت معلوم کرنے کا تحقیقی مرکز قائم

مرکزمیں ملک میں تیاردوائوںکی افادیت اورجسم میںان کے رویوں کاپتہ لگایا جاسکے گا،علم الادویہ پرمشتمل ماہرین کابورڈ قائم.

December 11, 2012

بائیو ٹیک لیبارٹری کے قیام کیلئے تا حال20کروڑ جاری نہیں کیے گئے

سانپ کےکاٹےکےعلاج کیلیے ویکسین تیارکرلی،بائیوٹیک لیبارٹری نہ ہونےسے ویکسین کامعاملہ کھٹائی میں پڑگیا، ڈائو یونیورسٹی.

December 5, 2012

کراچی میں ایڈز میں مبتلا باہمت جوڑا نارمل زندگی گزار رہا ہے

2008میں شادی ہوئی تھی، 35سالہ روبینہ اور40سالہ اقبال کی ایکسپریس سے گفتگو.

December 2, 2012

3 ماہ کے دوران صوبے بھر میں ایڈز سے11افراد ہلاک

اسی دوران255نئے مریض بھی رپورٹ ہوئے،6سال میں 182افراد اس جان لیوا مرض کانشانہ بنے

November 30, 2012

عوام کو ریلیف کیلیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں 14ترامیم منظور

مختلف کمپنیوں کی ایک ہی کیمیکل سے اچھی اورمعیاری ادویات کی یکساں قیمتیں ہوں گی

November 30, 2012

ہیلتھ پالیسی نہ ہونے سے نظام درہم برہم، اسپتالوں کی کارکردگی مزید خراب

اسپتالوں میں پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے نام پر پرچی، ایکسرے، لیبارٹری ٹیسٹ سمیت دیگرمد میں رقم وصول کی جارہی ہے.

November 25, 2012
52