تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

مہمان پرندوں کی آمد سے برڈ فلو پھیلنے کا خطرہ

برڈ فلو سے متاثر پرندے دیگر پرندوںکومتاثراور فلوکاسبب بنتے ہیں،پرندے ٹھٹھہ، سجاول اور کراچی آتے ہیں.

November 24, 2012

اسپتالوں میں رینجرز اور پولیس کی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ

جناح اور سول سمیت دیگر بڑے اسپتالوں میں حفاظتی اقدامات، شعبہ حادثات کے اطراف بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی موجود ہوگا

November 23, 2012

ملک بھرمیں لیڈی ہیلتھ ورکرزکومستقل کرنے کافیصلہ

سندھ میں لیڈی ہیلتھ ورکرزکی تعداد22ہزار451ہے ،756لیڈی سپروائزرتعینات ہیں

November 23, 2012

دوائوں کی قیمتوں میں اضافے کیلیے کمپنیوں کی درخواست

ڈرگ اتھارٹی کے اجلاس میںRoceph­in کی قیمت میں500روپے اضافے کی تجویز

November 21, 2012

رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم دسمبر میں منعقد ہوگی

کیس رپورٹ نہ ہونے پرنئے سال میں کراچی کو پولیوفری شہر قراردیے جانے کا امکان

November 21, 2012

ادویہ کی رجسٹریشن اور دیگر امور کیلئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا اجلاس طلب

اجلاس میں دواؤں کی رجسٹریشن میں عائد کی جانیوالی فیسوں کے تعین کا بھی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

November 18, 2012

ای ڈی او ہیلتھ اور سینئر میڈیکل ڈائریکٹر میں سرد جنگ، اسپتالوں میں ادویہ کا بحران

محمدحسین سیدنےڈاکٹر اےڈی سجنانی کوسینئرمیڈیکل ڈائریکٹرجبکہ صوبائی وزیرنےڈاکٹرامداد اللہ کوای ڈی او ہیلتھ تعینات کیا.

November 17, 2012

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ذیابیطس منایا گیا

ڈائو یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار ، واک اور فری شوگر کیمپ کا انعقاد

November 14, 2012

جناح اسپتال محکمہ صحت کی اجازت کے بغیر چارجڈ پارکنگ شروع

موٹرسائیکل کی10 اورکارپارکنگ کی 20روپے فیس وصول کی جارہی ہے،اسپتال میں یومیہ3ہزار سےزائد گا ڑیوںکی آمد و رفت ہوتی ہے.

November 10, 2012

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی رجسٹریشن فیس میں اضافے کی منظوری دیدی

فی دوا کی رجسٹریشن فیس 8 ہزار روپے سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کردی گئی۔

November 9, 2012
53