تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

اردو یونیورسٹی کی پرنسپل سیٹ کی منتقلی کی جانب پہلا قدم، کراچی میں کیمپس انچارجز تعینات

وائس چانسلر نے اپنے بیشتر انتظامی، اکیڈمک اور مالی اختیارات دونوں متعلقہ کیمپس انچارجز کو تفویض کردیے ہیں، نوٹیفکیشن

March 27, 2024

جامعہ اردو؛ سلیکشن بورڈ کالعدم کرنا خلاف ضابطہ ہے، انجمن ترقی اردو کا وائس چانسلر کو خط

غلط روداد پر مبنی خط جاری کرنے پر وائس چانسلر ذمے داروں کے خلاف کارروائی کریں ،صدر انجمن

March 18, 2024

حکام کی لاپرواہی؛ لیاری یونیورسٹی 13برسوں میں عروج سے زوال کی جانب گامزن

یونیورسٹی ہے نہ کوئی پروفیسرہے اور نہ ہی کوئی ڈین موجود ہے، کئی شعبہ جات کے کتب خانوں میں متروک کتابیں رکھی ہوئی ہیں

March 17, 2024

سندھ میں قانون کی پہلی سرکاری یونیورسٹی میں مالی بے ضابطگیاں اور اکیڈمک بے قاعدگیاں

یونیورسٹی قریب 6 ماہ سے مستقل سربراہ سے بھی محروم ہے

March 16, 2024

صدر زرداری کے عہدہ سنبھالتے ہی اردو یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ کالعدم کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

سابق وائس چانسلر کے دور میں کی گئیں تمام ترقیاں، تقرریاں، مستقلی اور نئے عہدوں کی تخلیق بھی کالعدم کر دی گئی ہے

March 12, 2024

حکام کی عدم دلچسپی کے سبب سندھ میں نئی گریڈنگ پالیسی کا نفاذ تاخیر کا شکار

پورے ملک میں یکساں امتحانی نتائج کے نظام کے لیے سندھ پالیسی کا نفاذ یقینی بنائے،وفاقی وزارت تعلیم کاخط

March 12, 2024

انٹرسال اول کے خراب نتائج، این ای ڈی نے داخلہ میرٹ کم کردیا

انٹر سال اول میں 55 فیصد نمبر لینےو الے طالبعلم داخلے کی درخواست دے سکیں گے، پرووائس چانسلر این ای ڈی

March 10, 2024

شہرِاہل زبان میں اردو سے دوری، جامعہ کراچی کے شعبہ اردو میں داخلوں میں ریکارڈ کمی

جامعہ کراچی میں اردو کے علاوہ عربی، فارسی اور سندھی کے شعبوں میں داخلوں کی تعداد کم ہوگئی ہے

March 7, 2024

کراچی: بورڈ نے انٹر سال اول کامرس ریگولر کے نتائج روک دیے

سال اول کے نتائج کا تناسب بمشکل 31 فیصد ہے، انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ نتائج جاری ہونے پر ایک نیا بحران کھڑا ہوجائے گا

March 5, 2024

سندھ میں آئندہ تعلیمی سیشن میں بھی درسی کُتب کے بحران کا خدشہ

کاغذ کی قیمت میں ہوش ربا اضافے کے باوجود بجٹ بڑھائے بغیر ٹینڈر جاری کردیا گیا

March 2, 2024
1