تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

جامعات میں وائس چانسلرز لگانے کا اختیار صوبوں سے واپس لینے کا بل قومی اسمبلی میں جمع

پرائیویٹ بل اراکین قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر ثمینہ مطلوب اور زہرا ودود فاطمی نے جمع کرایا ہے

May 2, 2023

بڑی تبدیلیوں کیساتھ نئی انڈرگریجویٹ اور ایم فل، پی ایچ ڈی پالیسی منظور

داخلوں، فریم ورک اور پروگرام اسٹرکچر میں بڑی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، دونوں پالیسیوں کا اطلاق رواں سال سے ہوگا

May 2, 2023

بڑی تبدیلیوں کے ساتھ نئی انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی منظور

دونوں پالیسیز کا اطلاق اسی سال سے ہوگا اور یہ نئے دیے جانے والے داخلوں سے نافذ العمل ہوں گی

April 30, 2023

سندھ میں میٹرک اور انٹر کی اسناد کی تصدیق کیو آر کوڈ کے ذریعے شروع

تصدیق شدہ اسناد پر کیو آر کوڈ کے بعد دستاویز پر ٹکٹ نہیں لگایا جائے گا

April 30, 2023

کراچی: سرکاری کالجوں کو فنڈز کی تقسیم میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

برائے نام طلبا کے حامل کالجوں کو ہزاروں انرولمنٹ والے کالجوں سے کئی گنا زیادہ فنڈ دیا گیا ہے

April 27, 2023

مہنگائی، بیروزگاری اور سڑکوں پرگداگروں کی تعداد میں اضافہ

لیاری ایکسپریس وے، فلائی اوورز، دیگر جگہوں پر گداگر گروہوں کی بھرمار

April 26, 2023

جامعہ کراچی؛ چینی اساتذہ پرخود کش حملے کے ایک سال میں بہت کچھ بدل گیا

کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ نے رہائشی و اکیڈمک کمپائونڈ کے لیے 3 ایکڑ اراضی مانگی لی

April 21, 2023

دائود انجینیئرنگ یونیورسٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

ملازمتوں سے فارغ کیے گئے غیر مستقل ملازمین میں 67 غیر تدریسی، 6 اساتذہ اور 15 ریسرچرز شامل ہیں۔

April 9, 2023

طلبا میں چیٹ جی پی ٹی کا بڑھتا استعمال ایچ ای سی کے لیے دردسر بن گیا

سرقہ نویسی کی شناخت کے لیے ایچ ای سی کا سوفٹ ویئر جی پی ٹی سے لکھوائی گئی تحریر کی شناخت کرنے سے قاصر ہے

April 6, 2023

ملک بھر میں اے اور او لیول امتحانات 24 اپریل سے ہوں گے

ایک لاکھ طلباء و طالبات شریک ہوں گے، 100 امتحانی مراکز قائم

April 4, 2023
14