تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

جامعہ کراچی میں اساتذہ نے مزید 2 روز کلاسز کا بائیکاٹ کردیا

انجمن اساتذہ نے منگل کو منعقدہ اپنی پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل کے لیے جمعرات کو جنرل باڈی کا اجلاس طلب کرلیا

February 1, 2022

ایسوسی ایٹ ڈگری داخلہ پالیسی، کالج ایجوکیشن کے اعلان سے ہزاروں طلبا پریشان

4 کالجوں میں چند سو نشستوں پر ایسوسی ایٹ ڈگری ان کمپیوٹر سائنس کے داخلوں کا اعلان

January 31, 2022

ایچ ای سی سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کے عہدے کی میعاد ختم

تاہم حکم ثانی چارج انھی کے پاس رہیگا، تیسری مدت کیلیے چیئرمین نہیں بن سکتے

January 31, 2022

سندھ؛ پہلی بار سرکاری جامعات کا حکومتی سطح پر انسپکشن کا آغاز

انسپکشن اور درجہ بندی آئندہ ماہ فروری سے چارٹر انسپکشن اینڈ ایویلیو ایشن کمیٹی کرے گی

January 28, 2022

سندھ، سرکاری جامعات کیلیے 6 ہزار ملین روپے گرانٹ کی منظوری

تقسیم کا فارمولا انرولمنٹ اور پرفارمنس کی بنیاد پر طے کیا گیا،سمری محکمہ خزانہ کو ارسال

January 22, 2022

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا

مکمل ویکسی نیشن والے 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کلاسز 100 فیصد حاضری کیساتھ جاری رہیں گی

January 20, 2022

سندھ حکومت کا کمزور کنٹرول، نجی اسکولز و جامعات بغیر منظوری آن لائن کلاسز پر منتقل

سرکاری فیصلہ آنے سے قبل ہی کووڈ کی حالیہ لہر کو بنیاد بناکر چند اسکولز اور ایک جامعہ نے آن لائن کلاسز شروع کر دیں

January 19, 2022

رینجرز نے 3 عشروں بعد بوائز ہاسٹل کا ایک بلاک جامعہ کراچی کے حوالے کردیا

بلاک کی بحالی کے ساتھ شعبہ امتحانات، انرولمنٹ اور رجسٹریشن کے شعبے کا ریکارڈ منتقل کیا جائے گا

January 13, 2022

محکمہ کالج ایجوکیشن سے ملحقہ درسگاہ بد حالی کا شکار، لیب عمارت کی راہداریوں میں منتقل

داخلہ کمیٹی نے 2 ہزار کے قریب داخلے دیے، 50 فیصد اساتذہ موجود نہیں، اسٹوڈینٹ ٹیچر ریشو 127 تک جا پہنچا

January 13, 2022

انڈرگریجویٹ پالیسی، HEC نے اطلاق کیلیے نکالاگیاخط واپس لے لیا

نوٹیفکیشن جاری،خط اعلیٰ حکام کواعتماد میں لیے بغیرجاری ہوا،معذرت خواہ ہیں، ایچ ای سی

January 13, 2022
15