تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

جامعہ کراچی کے داخلہ ٹیسٹ میں 90 فیصد سے زائد مارکس کیساتھ انٹر کرنیوالے طلبہ بھی فیل

فیل ہونے میں لاڑکانہ سر فہرست رہا، 90 فیصد سے زائد مارکس والے 3 فیصد طلبہ پاس ہوسکے

January 10, 2022

تعلیمی افق پر2021 کووڈ کے آفٹر شاکس کے ساتھ ختم

طلبہ کو اختیاری مضامین کے ساتھ پاس کرنے سمیت مختلف سرپرائزز ملتے رہے۔

December 28, 2021

جامعہ کراچی میں داخلہ میرٹ 90 فیصد سے اوپر چلی گئی

تاریخ میں پہلی بارکچھ شعبوں کا میرٹ بھی 90 فیصد سے اوپر بند ہوا

December 26, 2021

تعلیمی بورڈز کے چیئر مینز کی تقرری کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کر گیا

کچھ معاملات پر وزیراعلیٰ سے بات کرنی ہے،اسماعیل راہو،تلاش کمیٹی کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر فیصلہ نہ ہوسکا

December 25, 2021

میٹرک اور انٹر سطح پر امتحانی اصلاحات، 3 صوبے تیار، سندھ پیچھے

امتحانات ٹیکسٹ بک کے بجائے کریکولم کی بنیاد پر لینے کی تیاری شروع کر دی گئی، سندھ بورڈز کی جانب سے اقدامات ندارد

December 24, 2021

محکمہ کالج ایجوکیشن دو بار داخلوں کی پالیسی دینے میں ناکام

1لاکھ طلبا کی اعلیٰ تعلیم کیلیے سرکاری کالجوں میں نئے متعارف کرائے گئے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کیلیے دروازے بندہیں

December 11, 2021

موسم سرما کی تعطیلات؛ تعلیمی ادارے 20 دسمبر سے 2 جنوری تک بند رہیں گے

18اور 19دسمبرکو ہفتہ اوراتوار ہے، عملی طور پراسکول وکالج 18 دسمبر سے ہی بند ہوجائیں گے، تعطیلات 15 روز پر محیط ہونگی۔

December 10, 2021

HEC کے تحت کامیاب جوان کھیلوں کے مقابلے بدانتظامی کا شکار

ناروا سلوک کے سبب جامعہ کراچی گرلز والی بال ٹیم احتجاجاً مقابلے سے دستبردار۔

December 10, 2021

کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

وزیر تعلیم سندھ کی منظوری کے بعد موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا

December 9, 2021

پنجاب یونیورسٹی نے سندھ کے طلبہ کے حالیہ داخلے منسوخ کردیے

کورونا سے امتحانات کے انعقاد اورنتائج میں تاخیرہوئی طلبہ کوداخلوں سے محروم نہ کیاجائے، سندھ بورڈ کمیٹی آف چیئرمین

December 3, 2021
16