تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

سندھ حکومت نے ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول ایجوکیشن کراچی کو تبدیل کردیا

ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول کراچی شاہد زمان کو فارغ کرکے ان کی جگہ فرناز ریاض کو نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے

September 9, 2022

کراچی؛ میٹرک سائنس، جنرل گروپ اور خصوصی طلبہ کے نتائج جاری

صرف سائنس گروپ کی پہلی پوزیشن مرد طالب علم نے اور بقیہ تمام پوزیشنز طالبات نے حاصل کیں

September 9, 2022

تقرریوں کی اجازت کا خط واپس نہیں لیا تو سندھ جامعات بند کرسکتے ہیں، فپواسا

جامعات میں گریڈ ایک تا 22 کی تقرری کی اجازت کا خط فوری طور پر واپس لیا جائے، پروفیسر شاہ علی

September 8, 2022

وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کا سال؛ سندھ کی جامعات اورامتحانی بورڈز میں کچھ نہیں بدلا

ایک برس کے عرصے میں ان کی وزارت سندھ میں جامعات اوربورڈزمیں ایڈہاک ازم ختم کرنے میں بظاہر ناکام نظر آئی ہے

September 5, 2022

سندھ؛ محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کا اختیارات سے تجاوز، جامعات سے کارکردگی رپورٹ طلب

سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز مرید راہیمو کی ہدایت پر ریٹائرڈ سیکشن افسرکی جانب سے 27 سرکاری جامعات کو خط ارسال

September 5, 2022

محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے سندھ کی جامعات سے کارکردگی رپورٹ مانگ لی

محکمہ کو جلد از جلد اپنی یونیورسٹی کی 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کریں

September 4, 2022

جامعات میں تقرری کا اختیار وائس چانسلرز سے لیکر وزیر اعلیٰ سندھ کو منتقل

جامعات کے ایکٹ کے تحت وائس چانسلرز کو بھرتیوں سے روکتے ہوئے بھرتیوں کو مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت سے مشروط کردیا ہے

September 2, 2022

سندھ میں نیا تعلیمی سیشن، درسی کتب 300 فیصد تک مہنگی

مہنگائی کے ستائے والدین اب کتابوں کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا کرنے پر مجبور

August 31, 2022

سندھ میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کا انتخاب وائس چانسلرسرچ کمیٹی کے حوالے

محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ایک سمری تیار کرکے جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلی سندھ کو بجھوادی ہے

August 22, 2022

خاتون رکن اسمبلی کی ہراسگی کا معاملہ؛ لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی برطرفی کی منظوری

ڈاکٹر اختر بلوچ کو شازیہ کریم کو موبائل فون پر بھیجے گئے غیر اخلاقی مواد کے الزام میں عہدے سے فارغ کیا جارہا ہے

August 17, 2022
24