تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

جامعہ کراچی کی اراضی پراسپورٹس پویلین قائم، انتظامیہ خاموش

نجی پارٹی نے دیواروں پرسائن بورڈ آویزاں کر دیے، اراضی پر عدالت نے حکم امتناع دے رکھا ہے

August 16, 2022

جامعہ کراچی؛ زیر مقدمہ عمارت میں اسپورٹس پویلین کے قیام پر حکام کا اظہارِ لاتعلقی

یہ جگہ یونیورسٹی کی ملکیت ہے جس کے بعد عدالت نے اس جگہ پر حکم امتناع دے رکھا ہے، جامعہ کراچی

August 15, 2022

این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ میں گزشتہ سال کی نسبت 80 فیصد کم طلبہ شریک ہوئے

این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب طلبہ کا تناسب 55 فیصد رہا

August 5, 2022

کراچی کے معروف گرلز کالجوں سے ہیومینیٹیز فیکلٹی ختم کر دی گئی

17 مزید کالجوں میں اساتذہ اور لیبس کے بغیر کمپیوٹر سائنس میں داخلے دے دیے گئے

August 4, 2022

این ای ڈی؛ سائبر سیکیورٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ڈیٹا سائنسز میں پہلی بار داخلے

یونیورسٹی کے 32 شعبوں میں داخلے کے لیے ٹیسٹ 30 جولائی سے شروع ہوں گے

July 28, 2022

جامعہ کراچی میں کرنٹ لگنے کے واقعات، ٹیچرز نے کلاسسز کا بائیکاٹ کردیا

قائم مقام وائس چانسلر نے اپنے دورے کے موقع پر واضح کردیا تھا کہ یونیورسٹی کے پاس تعمیر و مرمت کے لیے پیسے نہیں ہیں

July 26, 2022

سندھ میں پہلی بار انٹر سال اول کے داخلے نویں جماعت کے نتائج پر ہوں گے

داخلے عارضی ہوں گے اور میٹرک کا نتیجہ آنے پر اس کی توثیق ہوسکے گی

June 30, 2022

حکام کی غفلت، یونیورسٹی روڈ پر قبضہ مافیا کے ڈیرے

جامعہ کی اراضی پر کار ڈیلرز اور ریسٹورینٹس مالکان کاروبار کررہے ہیں، سرکاری اسپتال نے بھی اپنی پارکنگ قائم کررکھی ہے

June 26, 2022

پاکستانی خاتون ٹیچر ریجنل ونر قرار،کیمبرج کے عالمی ایوارڈ کیلیے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں

عروسہ عمران ایک ایسے بچے کو تعلیم سے آراستہ کررہی جو پٹھوں کی بیماری muscul­ar diseas­e میں مبتلا ہے

June 14, 2022

سندھ کی متعدد جامعات مستقل وائس چانسلرز سے محروم

سندھ ایچ ای سی کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین سرچ کمیٹی کے ایکٹ کے نفاذ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، ذرائع

June 14, 2022
25