تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

جامعہ کراچی کیلئے مستقل وائس چانسلر کیلئے انٹرویوز تیسری مرتبہ ملتوی

جامعہ کراچی گزشتہ تین سال سے ایڈہاک ازم سے دوچار اور مستقل وائس چانسلر سے محروم ہے

June 9, 2022

مفت تعلیم کا قانون رد: انٹربورڈ نے طلبہ سے ’امتحانی فیس‘ کی وصولی شروع کردی

حکومت سندھ نے 7 برس قبل انٹر اور میٹرک کی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کی انرولمنٹ اور امتحانی فیسیں ختم کردی تھیں

June 6, 2022

تاریخ میں پہلی بار امتحانی کاپیوں کی کمپیوٹرائزڈ چیکنگ کا نظام متعارف کرانے کی تیاری

یہ پہلا تجربہ ہے جس میں ممکنہ طورپر مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے، انٹربورڈ ناظم امتحانات

June 5, 2022

جامعہ کراچی؛ وزیراعلیٰ سندھ نے سینڈیکیٹ کی خالی نشستوں پر تقرریاں کردیں

کالج پرنسپل اور ڈین کی نشست اب بھی خالی ہیں جب کہ کچھ عرصے بعد عالم دین کی نشست بھی خالی ہوجائے گی

May 31, 2022

جامعات کی گرانٹ میں کٹوتی کا معاملہ، ملازمین کا ہاؤس رینٹ بند

104 ارب کی ضروریات میں 30 ارب دینے سے بدترین اثرات سامنے آئیں گے، ایچ ای سی کا وزارت تعلیم کو خط

May 27, 2022

ڈاکٹر اطہر عطا نے جامعہ اردو کے مستقل وائس چانسلر کے طور پر جوائننگ دیدی

5 لاکھ روپے اضافی فیس وصول کریں گے

May 25, 2022

چیئرمین ایچ ای سی کی ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

نئے چیئرمین کے لیے اشتہار جاری،تقرری پہلی بار 2 سال کے لیے کی جائے گی

May 23, 2022

چیئرمین ایچ ای سی کی ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

نئے سربراہ کی تقرری کا اشتہار جاری کردیا

May 22, 2022

کراچی کے سرکاری کالجوں میں ڈگری کی سطح پر کمپیوٹر سائنس پروگرام بند

کراچی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں غریب طلباء وطالبات کم فیسوں میں کمپیوٹر کی تعلیم سے محروم ہوگئے

May 19, 2022

جامعہ کراچی میں غیر ملکی وفود کیلئے سیکیورٹی بڑا خطرہ قرار، بین الاقوامی کانفرنس منسوخ

موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں دیگر ملکوں یا شہروں سے وفود کا آنا انتہائی بڑا رسک ہے، ایڈوائس

May 18, 2022
26