تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس رپورٹ

شمالی وزیرستان،فوجی چوکی پرخودکش حملہ،5 اہلکار شہید،43 زخمی

بمبارنے بارودسے بھراٹرک کھجوری چیک پوسٹ سے ٹکرادیا،اہلکارنمازمغرب پڑھ رہے تھے،سینئراہلکار

December 19, 2013

چیئرمین پیمراکیخلاف ملازمین کے نعرے،قائم مقام چیئرمین کی تردید

مجھے غیرقانونی طورپرہٹایاگیاتھا،ہائیکورٹ سے بحالی درست ہوئی،چوہدری رشید

December 18, 2013

’پاکستان آئیڈل‘ میں جیو نیٹ ورک نے پائریسی قوانین کی خلاف ورزی کی، اسپانسرز نے بھی گانے غیرقانونی استعمال کیے، زر تلافی دیا جائے، ڈیجیٹل ورلڈ کا ’فریمنٹل میڈیا‘ کو خط

فریمنٹل میڈیا لیمٹڈ نے اپنے شو ’آئیڈل‘ کا فارمیٹ پاکستان میں ’پاکستان آئیڈل‘ شو کرنے کیلئے جیو نیٹ ورک کو لائسنس دیا

December 13, 2013

’’پاکستان آئیڈل‘‘ شو میں پائریسی قوانین کی خلاف ورزی پر جیوٹی وی اور اسپانسرز کو برطانوی کمپنی سارے گاما کا نوٹس

جیو ٹی وی نے سارے گاما کمپنی لندن سے ٹی وی شو کے گانوں کی سنکورائزیشن اور پرفارمنس کے لائسنس حاصل نہیں کیے۔

December 12, 2013

پیمرا نے ادارے اور چیئرمین کیخلاف مہم کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

الزامات جعلی ہیں،افسروں نے تحریری طور پر نام نہاد تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے

December 11, 2013

پختونخوا میں پہلا ڈرون حملہ، 6 افراد جاں بحق ، پاکستان کا پھر شدید احتجاج

ہنگومیں علی الصباح مدرسےمفتاح القرآن کو نشانہ بنایاگیا،جاں بحق افرادمیں حامداللہ حقانی سمیت3 اہم افغان کمانڈربھی شامل

November 22, 2013

پاکستان و امریکا اسٹرٹیجک ترجیحات پر5 ورکنگ گروپوں کے قیام پر اتفاق

نوازشریف اور اوباما کا اسٹرٹیجک مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم، پاک امریکا انرجی گروپ کا اجلاس اگلے ماہ نومبر میں ہوگا

October 25, 2013

مریم عزیری شوٹنگ ادھوری چھوڑکر جرمنی چلی گئیں

نفسیاتی بیماری کا شکار اداکارہ کا ’’میرا سلطان‘‘ میں کام کرنے کے لیے ترکی جانے سے انکار

October 11, 2013

20ارب کی زمین ہتھیانے کے معاملے پر ٹرانسپیرنسی کااظہارتشویش

وزیرپورٹس کومراسلہ،کاغذکے ٹینڈرمیں پیپرارولزکی خلاف ورزی پرچیئرمین نادراکوخط

October 4, 2013

سندھ پولیس کا گھوڑوں کو چارے کے حوالے سے ٹینڈر قواعد کیخلاف ہے، ٹرانسپیرنسی

ٹینڈرمیں بولی میں حصہ لینے والوں سے بولی کی دستاویزات لینے کے حوالے سے ذکر نہیں کیا گیا

September 29, 2013
11